yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟: بلاول بھٹو

Web Editor April 9, 2018April 9, 2018 1 min read
Who should be given power? The PPP has called the meeting again today
Share this:

ملتان:  بلال بھٹو زرداری کا کہنا ہے 3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟ ن لیگ نے ٹیکسٹائل اور ایگری کلچر سیکٹر کو چن چن کرتباہ کیا، جنوبی پنجاب کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔

What did the Prime Minister 3 times do besides the Metro? Bilawal Bhuttoچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا مسلم لیگ ن تو ختم ہوگئی ہے، اب مسلم لیگ ش 2018 کے انتخابات میں حصہ لے گی، ہم نے ابھی مسلم لیگ ش کیخلاف بھی لڑنا ہے۔ انہوں نے کہا عوام کیلئے یکساں نظام انصاف چاہتے ہیں، ن لیگ کا وی آئی پی احتساب ہو رہا ہے، تمام افراد کا احتساب برابری پر ہونا چاہیئے، ن لیگ نے صنعتوں، انڈسٹری اور زراعت کو تباہ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا ن لیگ 5 سال سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی بات کر رہی ہے، شاید تخت رائیونڈ میں لوڈشیڈنگ ختم ہو گئی ہو۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا عوام کو اس سے غرض نہیں کہ مجھے کیوں نکالا، عوام صرف اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، شہری صاف اور میٹھے پانی کو ترس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ایک مضبوط الیکشن کمیشن چاہتے ہیں، ایسا الیکشن کمیشن ہو جس پر کسی کو اعتراض نہ ہو، چاہتے ہیں الیکشن کمیشن خود اصلاحات کرے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے مزید کہا ایٹمی پاکستان اور سی پیک کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی، تاریخ دیکھ لیں ملکی ترقی پیپلز پارٹی کے دور میں ہوئی۔ انہوں نے کہا ذوالفقار علی بھٹو نے عام آدمی کو اس کا حق دلایا، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیپلز پارٹی نے شروع کیا۔ ان کا کہنا تھا سندھ میں صحت کے شعبہ میں انقلابی قدم اٹھایا ہے، عالمی معیار کے ہسپتال بنائے جس میں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے، پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی طرح صرف ایک شہر پر توجہ نہیں دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
N.N. League is now the only party member, Fuad Chaudhary
Previous Post ن لیگ اب صرف نام کی جماعت رہ گئی ہے ، فواد چودھری
Next Post قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور
Resolution in the favor of Kashmiris without consultation of the House of Ministers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.