yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں قرارداد منظور

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Resolution in the favor of Kashmiris without consultation of the House of Ministers
Share this:

اسلام آباد:  سینیٹ نے قائد ایوان کی مشاورت کے بغیر کشمیریوں کے حق میں متفقہ قرار داد منظور کرلی۔ حکومتی ارکان کا چیئرمین سینیٹ کی کارروائی کے طریقہ کار پر اعتراض، چیئرمین سینیٹ اسرار کرتے رہے لیکن قائد ایوان نے قرارداد پر بات نہ کی۔

Resolution in the favor of Kashmiris without consultation of the House of Ministersچیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ اجلاس شروع ہوا تو مولانا عطاءالرحمان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے کشمیریوں اور افغانستان میں شہید ہونے والوں کی دعائے مغفرت کرائی۔ اجلاس میں قائدحزب اختلاف شیری رحمان نے مقبوضہ وادی میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر مظالم بڑھتے جارہے ہیں، ایل او سی پر خلاف ورزیاں معمول بنتی جارہی ہیں، ایوان بھارتی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق حل کیا جائے۔

حکومتی ارکان نے چیئرمین سینیٹ کی کارروائی کے طریقہ کار پر اعتراض اٹھایا، اعتراض کشمیر میں جاری مظالم کے قرارداد پر اٹھایا گیا۔ جاوید عباسی نے کہا کہ قرارداد سے متعلق قائد ایوان سے مشاورت نہیں کی گئی۔ اس سے قبل بھی سینیٹ میں مشاورت کی ہی روایت رہی ہے۔ متفقہ طور پر قرارداد تب ہوتی ہے، جب قائد ایوان سے بھی مشاورت ہو۔

چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ راجا ظفرالحق سے قرارداد پر بات کروا لیں گے، قائد ایوان چیئرمین سینیٹ کے کہنے کے باوجود اپنی نشست پر بیٹھے ہی بات کرنے سے انکار کردیا۔ اسی دوران سینیٹر سسی پلیجو نے کہا کہ بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے جونئیرز سینٹرز نے ہمیں پیچھے دھکیل دیا، آج جونئیرز سینٹرز اگلی نشستوں پر بیٹھ گئے اور ہم سینئرز پیچھے بیٹھے ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who should be given power? The PPP has called the meeting again today
Previous Post 3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟: بلاول بھٹو
Next Post نیب پراسکیوٹر اور خواجہ حارث کے درمیان تلخ کلامی
Bitter talk between NAB prosecutor and Khawaja Harris

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.