yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’ایان علی آصف زرداری اور بلاول کو کیا چیز خرید کر دیتی رہیں‘‘ جعلی اکائونٹ سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

Web Editor October 11, 2018 1 min read
'What buys ayana Ali Asif Zardari and Bilawal?'
Share this:
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ایان علی کے نام سےسامنے آنیوالے جعلی اکاؤنٹ سے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو اور صاحبزادی بختاور بھٹو کو ائیرٹکٹس جاری ہونے کا انکشاف، ایان علی کو اسی اکائونٹ سے ائیرٹکٹس جاری ہوتے رہے، معرو ف صحافی کامران شاہد نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی کامران شاہد نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایان علی کے نام سےسامنے آنیوالے جعلی اکاؤنٹ سے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو اور صاحبزادی بختاور بھٹو کو ائیرٹکٹس جاری ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے ، اسی اکائونٹ سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں جبکہ ایان علی کو اسی اکاؤنٹ سے ائیر ٹکٹس جاری ہوئے تھے۔ واضح رہے گذشتہ روز جعلی اکاونٹس کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفت ہوئی تھی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ماڈل گرل ایان علی تمام معاملے کی مرکزی کردار ہے اور ایف آئی نے ایان علی کے اکاؤنٹس سے جعلی اکاؤنٹس کے لنک کا سراغ لگا لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایان علی کے اکاؤنٹ میں جعلی اکاؤنٹس سے پیسوں کی ٹرانزیکشنز ہوتی رہی ہیں۔ ایف آئی اے نے حاصل ہونے والے تازہ ترین شواہد کے بعد ایان علی کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے ایان علی کی گرفتاری بھی عمل میں لانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔خیال رہے کہ ماڈل گرل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں رنگے ہاتھوں ائیرپورٹ سے کسٹم حکام کے ہاتھوں گرفتاری ہوئی تھی جس کے بعد مقدمہ چلنے کے بعد ایان علی پہلے ضمانت اور پھر عدالتی اجازت کیساتھ بیرون ملک روانہ ہو گئی تھی جس کے بعد اب تک وہ واپس پاکستان نہیں آئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
By knowing you too will be stupid
Previous Post مریم نواز کے سوشل میڈیا سیل پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا انکشاف ۔۔ یہ پیسے کون اور کیسے لگا رہا ہے؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
Next Post اجلی اور روشن آنکھوں کا راز
Secrets of bright and bright eyes

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.