yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی جانچنے کیلئے سروے میں عوام سے کونسے 16سوالات کے جوابات پوچھ لئے؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

MH Kazmi August 28, 2019 1 min read
What 16 questions did the public ask in the survey to test their one-year performance? You will be surprised to know
Share this:

What 16 questions did the public ask in the survey to test their one-year performance? You will be surprised to know

لاہور(ویب ڈیسک)حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی جانچنے کیلئے عوام سے رائے لینے کافیصلہ کر لیا، سروے میں عوام سے 16سوالات کے جوابات پوچھے گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی آگاہی حاصل کی گئی ہے۔ سامنے آنے والے فارم میں سب سے پہلے جنس، عمر،صوبے سے تعلق، تعلیم،2018ء کے انتخابات میں کس جماعت کوووٹ دیا اور آئندہ انتخابات ہوئے تو کس پارٹی کو ووٹ دیں گے کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔ مجموعی طو رپر پوچھے گئے 16سوالات میں سے پہلے سوال میں یہ استفسار کیا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں پی ٹی ائی کی وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر کس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں بہت اچھی، نہ چھی نہ بری، بری اور بہت بری کے چار آپشنز رکھے گئے ہیں۔ ایک سال میں حکومت کی کامیابی کیا ہے جس میں آئی ایم ایف سے ڈیل، اداروں میں اصلاحات، پناہ گاہوں کا قیام، احتسا ب اور خارجہ پالیسی کے آپشنز شامل ہیں۔ ایک سال میں پی ٹی آئی کی حکومت کی ناکامی سے متعلق بھی استفسار کیا گیا ہے اور اس میں چار آپشنز رکھے گئے ہیں جس میں معاشی کارکردگی، اداروں کی اصلاحات،مہنگائی اور احتساب شامل ہیں۔ یہ سوال بھی پوچھا گیا ہے کہ معیشت میں سب سے اہم مسئلہ کیا ہے جس کو پی ٹی آئی کی حکومت کو نمٹنا چاہیے جس میں ٹیکس اصلاحات، سرکاری کاروباری اداروں کوبہتر بنانا، نوکریاں، پچاس لاکھ گھر، کاروبار کرنے میں اآسانی کے آپشنز شامل ہیں۔ سماجی خدمات میں سب سے اہم مسئلہ کیا ہے جس کو پی ٹی آئی کی حکومت کو نمٹنا چاہیے اس میں تعلیم، صحت پینے کا صاف پانی، موسمیاتی تبدیلی‘ دس ارب سونامی اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں آگاہی حاصل کی گئی ہے۔ یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ آپ کے خیال میں انتہائی اصلاحات کیا ہیں جس میں پولیس اصلاحات، حکومت میں بدعنوانی کی اصلاحات، عدالتی اصلاحات، سول سروس، بیورو کریسی میں اصلاحات، مقامی حکومت / بلدیات میں اصلاحات کا آپشن دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سالمیت کے لئے اہم اصلاحات بارے بلوچستان مفاہمت، جنوبی پنجاب کی تخلیق، کراچی پیکج اور غربت میں کمی کاآپشن دیا گیا ہے۔سوالات میں زرعی اصلاحات میں حکومت نے اچھی کارکردگی بارے استفسار کیا گیا ہے اور اس کے لئے بہت اچھی، اچھی، نہ اچھی نہ بری، بری اور بہت بری کے آپشنز رکھے گئے ہیں۔ سوالات میں فاٹا اصلاحات میں حکومت کی کارکردگی بارے بھی استفسار کیا گیا ہے اور اس کے لئے چار آپشنز رکھے گئے ہیں۔ اسی طرح عدالتی، قانونی اصلاحات میں حکومت کی کارکردگی بارے استفسار کرکے چارآپش پوچھے گئے ہیں۔ مقامی /بلدیاتی حکومت کی اصلاحات میں پی ٹی آئی کی حکومت نے کتنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سیاحت،ٹیکس اورایف بی آر کی اصلاحات میں حکومت نے کتنی اچھی کارکردگی دکھائی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کی کارکردگی بارے بھی پوچھا گیا ہے۔یہ سروے آن لائن ہوگا جسے لنک کے ذریعے اوپن کر کے سوالات کے جوابات دئیے جا سکیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Silent hero of Gaddafi Stadium retires after 33 years Details in this news
Previous Post قذافی اسٹیڈیم کا خاموش ہیرو 33 سال کے بعد ریٹائر۔۔۔ تفصیلات اس خبر میں
Next Post برقعہ اور نقاب کن یورپی اور مسلم ممالک میں ممنوع ہے؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دیں گے
Burqa and veil prohibited in European and Muslim countries? The name will prove all your guesses wrong

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.