yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اچھا جی:تو اصل کہانی یہ تھی۔۔۔۔

Web Editor April 1, 2019 1 min read
Well, that's the true story.
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستانی اداکارہ ریما ویسے تو کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں ۔ مگرآج معلوم ہوا کہ وہ جیل حکام کے دلوں میں بھی خوب بستی ہیں ۔ پنجاب کے ایک اعلیٰ افسر نے جیل کا دورہ کرنے والی اداکارہ ریما خان کو گارڈ آف آنر کا تحفہ پیش کردیا۔ 23 مارچ کو صدر مملکت کے ہاتھوں پرائڈ آف پرفارمنس پانے والی اداکارہ ریما کو لاہور میں جیل کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اداکارہ ریما خان کو جیل میں گارڈ آف آنر پنجاب کے اعلیٰ عہدے پر فائز بیوروکریٹ کے حکم پر دیا گیا ۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں اداکارہ کو کسی وزیر داخلہ یا وزیر قانون کی طرح گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ گارڈ آف آنر غیر ملکی مہمانوں، وزیر اعظم، صدر ، وزیر داخلہ سمیت دیگر حکومتی شخصیات کو دیا جاتا ہے لیکن اداکارہ ریما خان کو کس بنا پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اس کا جواب انہیں اس اعزاز سے نوازنے والے ہی دے سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی ایک خبر یہ تھی کہ اداکارہ مہوش حیات کو صدارتی ایوارڈ کیوں دیا گیا ۔ ان کی ایسی کون سی خدمات ہیں جس پر ان کو صدارتی ایوارڈ دیا گیا ؟ اس تنقید پر مہوش حیات کے ساتھی اداکار بھی ان کے حق میں بول پڑے تھے ۔ اور کہا تھا کہ اس میں کوئی بری بات نہیں کہ مہوش حیات کو صدارتی ایوارڈ مل رہا ہے ۔ اور اب اداکارہ ریما کی یہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ ایک جگہ بطور مہمان خصوصی شریک ہیں جہاں پولیس کے دستوں نے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Another nervous plot of the League was caught
Previous Post (ن) لیگ کی ایک اور گھناؤنی سازش پکڑی گئی
Next Post بھارتی آرمی چیف کی سرجیکل سٹرائیک کی دھمکی پر حکومت پاکستان کا دبنگ رد عمل
Government's Pakistan's reaction to the threat of the surgical strike of the Army Chief

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.