yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگ کی ایک اور گھناؤنی سازش پکڑی گئی

Web Editor April 1, 2019 1 min read
Another nervous plot of the League was caught
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گذشتہ کچھ عرصے میں ڈالر کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید بھی کی جاتی ہے۔خاص طور پر مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت پر بہت تنقید کی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے کہ ہماری حکومت میں تو ڈالر کی قیمت 100 روپے یا اس سے کچھ اوپر تھی لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔لیکن ن لیگ کی حکومت ڈالر کی قیمت کو 102 روپے تک رکھنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟ اسی متعلق اب ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔معروف معاشی ماہر عابد سلہری نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا ریکارڈ یہ کہتا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نےڈالر کو 102 روپے پر رکھنے کیلئے پہلے چار سالوں میں 22 ارب ڈالر اوپن مارکیٹ میں پھینکے، اب بھی اگر آپ کے پاس اپنے ڈالر ہیں تو آپ ایسا کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ کے پاس مشکل سے دو تین ہفتے کی امپورٹ کے برابر فان ایکسچینج ریزرو ہو گا تو پھر ڈالر کو اپنی اصل ویلیو پر کسی نہ کسی حکومت کو لانا ہی تھا اور روپے کی قدر گرنی ہی تھی۔اسی طرح اگر ہم انرجی کے ٹیرف کی بات کریں تو اوگرا کی جو سفارشات حکومت کے پاس آتی ہیں تو الیکشن کے سال میں انہیںن لیگ نے نہیں مانا اس کے بعد نگران حکومت نے بھی نہیں مانا اور پھر پی ٹی آئی نے بھی نہیں مانا،لیکن پھر کسی نہ کسی حکومت کو تو یہ کرنا تھا۔واضح رہےگزشتہ 2 حکومتوں، خاص کر مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے لیے جانے والے ہوشربا غیر ملکی قرضوں کے باعثپاکستان کے دیوالیہ ہو جانے کا خدشہ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک اںصاف کی موجودہ حکومت کو صرف ایک ماہ کے اندر اندر یعنی مئی ے ماہ تک کل 9 ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہواپس کرنا ہوگا۔ جبکہ پاکستان کو 5 برس کے دوران کل 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔یہی نہیں، پاکستان کو ان قرضوں کے علاوہ سود کی مد میں بھی 6 ارب ڈالرز سے زائد ادا کرنے ہیں۔رواں سال حکومت کو قرضوں پر سود کی مد میں 2 ارب ڈالرز، جبکہ موجودہ حکومت کے آخری سال میں 95 کروڑ ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ موجود حکومت دوست ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اورچین کے علاوہ آئی ایم ایف سے بھی جلد سے جلد قرض کے حصول کیلئے سرگرم ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگلے ماہ اپریل کے وسط تک پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض مل جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرز یا اس سے زائد کا قرضہ حاصل ہو جائے۔ رواں سال حکومت کو قرضوں پر سود کی مد میں 2 ارب ڈالرز، جبکہ موجودہ حکومت کے آخری سال میں 95 کروڑ ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ موجود حکومت دوست ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اورچین کے علاوہ آئی ایم ایف سے بھی جلد سے جلد قرض کے حصول کیلئے سرگرم ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگلے ماہ اپریل کے وسط تک پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض مل جائے گا۔ حکومت کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالرز یا اس سے زائد کا قرضہ حاصل ہو جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Indian army chief threatens
Previous Post بھارتی آرمی چیف نے دھمکی دے دی
Next Post اچھا جی:تو اصل کہانی یہ تھی۔۔۔۔
Well, that's the true story.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.