yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیشی سے بھاگنے کیلئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ، شہباز شریف

MH Kazmi June 17, 2017 1 min read
We, Made, not, any, excuses, for, presenting, ourselves, before, JIT, Shahbaz Sharif
Share this:

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ رقم ہوگئی کہ منتخب وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر عاجزی سے اپنا موقف بیان کیا اور پیشی سے بھاگنے کے لئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ۔

We, Made, not, any, excuses, for, presenting, ourselves, before, JIT, Shahbaz Sharifشہباز شریف نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا ،وہ پونے 4گھنٹے سے زائد وقت وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں موجود رہے ۔جوڈیشل اکیڈمی کےباہر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ جتنے بھی مجھ سے سوال ہوئے اپنی معلومات کے مطابق مکمل جواب دیئے، میں نے اپنا سارا بیان ریکارڈ کرادیا ہے، پیشی سے بھاگنے کے لیے کسی اسپتال میں داخلے ہوئے نہ ہی لندن جاکر بیٹھ گئے اور نہ ہی کوئی بہانہ بنایا۔ان کا کہناتھا کہ وزیراعظم اور میں نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر قانون کی حکمرانی کی حقیر سی خدمت کی ہے، ہمارے مقابلے میں بندوق کی طاقت سے اقتدار پر شب خون مارنے والوں کا عدالت اور قانون کے حوالے سے کیا رویہ ہے؟شہباز شریف نے مزید کہا کہ شریف خاندان کااحتساب پہلی بار نہیں ہورہا، 2 جنوری 1972 ءکو اتفاق فاؤنڈریز ہم سے چھین لی گئی، پھر بے نظیر کےدور میں ہمارا دوسرا احتساب ہوا، ہمارے خاندان کا کاروبارتباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی، بی بی کی دوسری حکومت میں ہمارا تیسرااحتساب ہوا، مشرف کے دور میں میرے والد کو گرفتار کیا گيا، مجھے بھی ہتھکڑیاں لگیں، اب ہمارا پانچویں بار احتساب ہورہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عزم و ہمت کی داستان بہت لمبی ہے، ہمیں فخر ہے کہ میاں شریف کو لوگ امین اور دیانتدار کے طورپر جانتے تھے ۔ شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ بینکوں کے قرضوں کا پونے چھ ارب روپے، تمام رقم ادا کی،کیا میرے اور وزیراعظم کے خلاف سرکاری خزانے میں ایک ڈھیلے کی کرپشن کا بھی کوئی ثبوت ہے ،اورنج لائن میں 200 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
To file an application to issue coins with up to 99 paisas to one rupee coins
Previous Post ایک سے 99 پیسے تک کے سکے جاری کرنے کےلیے درخواست دائر
Next Post تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان
Tehreek e Insaf, announced, a, boycott, of, The Geo, Jang, Group, for, biased, reporting, and, malignancy, of, court, jurisdiction, on, panama, case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.