yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تحریک انصاف کا جنگ اور جیو گروپ کے بائیکاٹ کا اعلان

MH Kazmi June 18, 2017 1 min read
Tehreek e Insaf, announced, a, boycott, of, The Geo, Jang, Group, for, biased, reporting, and, malignancy, of, court, jurisdiction, on, panama, case
Share this:

آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام Tehreek e Insaf, announced, a, boycott, of, The Geo, Jang, Group, for, biased, reporting, and, malignancy, of, court, jurisdiction, on, panama, caseغیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔

لاہور: (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے جیو اور جنگ گروپ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پی ٹی آئی نعیم الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بائیکاٹ کا فیصلہ مسلم لیگ نون کو یکطرفہ کوریج دینے پر کیا گیا۔ تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنماء جیو گروپ کے کسی پروگرام میں شرکت نہیں کرے گا۔
تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جنگ گروپ کی جانب سے یکطرفہ کوریج دینے پر بطور احتجاج ہم جیو گروپ کی جانب سے چلائے جانے والے تمام فورمز سے اپنی نمائندگی واپس لے رہے ہیں۔

Fawad Hussain @fawadchaudhry

Owing to a biased one sided coverage of Jang group as protest We are withdrawing our representation from all forums run by Geo group #PTI

5:10 PM – 17 Jun 2017
Imran Khan 

✔@ImranKhanPTI

Godfather of media, MSR, has taken it upon himself, after generous gifts of govt ads, to protect the corruption of Godfather Sharif.

6:50 PM – 17 Jun 2017
Imran Khan 

✔@ImranKhanPTI

It is unethical & immoral for a media house to protect the corrupt, the money launderers, asset concealers & tax evaders.Simply unacceptable

6:53 PM – 17 Jun 2017
Imran Khan 

✔@ImranKhanPTI

In the garb of freedom of expression certain media house owners are actually protecting their own interests.

6:58 PM – 17 Jun 2017
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
We, Made, not, any, excuses, for, presenting, ourselves, before, JIT, Shahbaz Sharif
Previous Post پیشی سے بھاگنے کیلئے کوئی بہانہ نہیں بنایا ، شہباز شریف
Next Post گرینفل ٹاور کے 58لاپتا افراد کو مردہ تصور کیا جائے، برطانوی پولیس
58, missing, persons, of, grynfl tower, should, be, considered, dead, British police

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.