yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف

MH Kazmi November 25, 2016 1 min read
We are capable of defending borders and water, Asif
Share this:
We are capable of defending borders and water, Asif
We are capable of defending borders and water, Asif

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، ہمارا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو ہم ان کے 3مارتے ہیں لیکن ہم سویلین آبادی پرفائرنگ نہیں کرتے ، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ ہر معاملے پر مذاکرات کریں گے اگر مسئلہ کشمیربھی ایجنڈے میں شامل ہو۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کر کے لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر بحث کی گئی، اس موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نریندر مودی گجرات سے قتل عام کا جو ورثہ لائے اسے پورےخطے پر مسلط کر رہے ہیں،ہم پاکستان کی سرحدوں، فضائوں اور پانیوں کا دفاع مکمل صلاحیت کے ساتھ کر رہے ہیں۔خواجہ آصف نے مزید نے کہا کہ ایل او سی پر ہونے والے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جاتا ہےہم ایک لاش اٹھاتے ہیں وہ تین اٹھا کر جاتے ہیں، ہم اپنی سرحدوں ،پانیوں اور فضاوں کا ہر قیمت پر دفاع کررہے ہیں، اگر جنگ مسلط کی گئی تو تمام صلاحیت سے بھرپور جواب دیں گے۔ایم کیوایم کے رکن محمد کمال نے کہا کہ بھارت ایل او سی پر بھاری توپ خانے کا استعمال کر رہا ہے اور حکمران کہتے ہیں کہ جنگ نہیں چھیڑنی۔ کیا حکومت بھارتی پرتھوی میزائل کا انتظار کر رہی ہے۔

اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ سرتاج عزیز کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرکے بھارت کی سرزمین سےدنیا کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کرنا چاہیے۔نوید قمر نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں ضرور شرکت کرنی چاہیے، پاکستان کو اپنا مقدمہ دنیا کو بتانے کی ضرورت ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بحث سمیٹتے ہوئے کہا کہ ایل او سی کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل ارکان کے وزرائے خارجہ کو خط لکھا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان بھارت کے ساتھ ہر معاملے پر مذاکرات کے لئے تیار ہے بشرطیکہ ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر بھی شامل ہو۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chaklala Garrison Rawalpindi Army chief pays farewell visit
Previous Post ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف
Next Post جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے
Funeral

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.