yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئے

F A Farooqi November 25, 2016November 25, 2016 1 min read
Funeral
Share this:
Funeral
Funeral

ترکی کا بادشاہ شاہ مراد ایک رات بہت مضطرب رہا لیکن وہ اسکا کوئی ظاہری سبب نہ جان سکا اس نے اپنے سیکورٹی انچارج کو بلایا اسکو اپنی بے چینی کی خبر دی ، بادشاہ کی عادت تھی کہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا اس نے انچارج کو کہا چلو گشت پر چلتے ہیں۔ طبعیت بہت مضطرب ہے۔وہ شہر کے ایک کنارے پر پہنچے تو دیکھا کہ ایک آدمی مرا پڑا ہے لیکن لوگ اسکے پاس سے گزرتے جارہے ہیں بادشاہ نے لوگوں کو آواز دی کہ ادھر آو یہ کون آدمی گرا پڑا ہے اور اسکا جنازہ کیوں نہیں پڑھا جارہا ؟لوگ بادشاہ کو پہچان نہ سکے اور کہنے لگے کہ یہ بڑا زندیق شخص ہے بڑا شرابی و زانی آدمی تھابادشاہ نے کہا کیا یہ امت محمدیہ میں سے نہیں ہے ؟ چلو اسے اٹھاو اور اسکے گھر پہنچا دو ، لوگوں نے میت گھر پہنچا دی اسکی بیوی نے خاوند کی لاش دیکھی تو رونے لگی لوگ چلے گئے۔ بادشاہ اور اسکا سیکورٹی انچارج وہیں کھڑے رہے عورت کا رونا سنتے رہے وہ روتے روتے کہنے لگی میں گواہی دیتی ہوں کہ بے شک تو اللہ کا ولی تھا اور نیک لوگوں میں سے تھا ، یہ سن کر بادشاہ بہت متعجب ہوا کہ یہ کیسے کوئی ولی ہوسکتا ہے توگ تو اسکے متعلق یہ باتیں کررہے تھے اور اسکی میت کو ہاتھ تک لگانے پر تیار نہ تھے ! اسکی بیوی نے دریافت کرنے پر بتایا کہ مجھے لوگوں سے یہی امید تھی لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ میرا خاوند ہر روز شراب خانے جاتا جتنی ہوسکتی شراب خریدتا اور گھر لاکر کر گڑھے میں بہا دیتا اور کہتا کہ چلو کچھ تو گناہوں کا بوجھ مسلمانوں سے ہلکا ہوا ! اسی طرح ایک رات کو طوائف کو پاس جاتا اور اسکو اسکی رات کی اجرت دیتا اور کہتا کہ کہ اپنا دروازہ بند کرلے کوئی تیرے پاس نہ آئے ، گھر آکر کہتا کہ الحمداللہ آج اس عورت کا اور کچھ مسلمانوں کا بوجھ میں نے ہلکا کردیا ہے ، لوگ اسکو شراب خانے و طوائف کے گھر آتا جاتا دیکھتے تھے ، میں اسے کہتی تھی کہ یاد رکھ جس دن تو مرگیا لوگوں نے نہ تجھے غسل دینا ہے نہ تیرا جنازہ پڑھنا ہے وہ مسکرا دیتا اور کہتا کہ بآزن اللہ میرا جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماءو اولیا پڑھیں گئے تو گھبرا مت! یہ سن کر بادشاہ مراد رو پڑا اور کہنے لگا کہ میں شہنشاہ وقت مراد ہوں کل ہم اسکو غسل دیں گئے اور اسکی نماز جنازہ پڑھیں گئے چنانچہ اسکا جنازہ بادشاہ وقت ، علماء و اولیا و عوام کی کثیر تعداد نے پڑھی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
We are capable of defending borders and water, Asif
Previous Post سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف
Next Post مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی
modi-threatens-pakistan-to-turn-into-desert

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.