yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہم دوبارہ دیسی اسٹائل میں شادی کرتے ہیں

Web Editor November 30, 2018 1 min read
We again marry in Desi Style1
Share this:

لاہور: پاکستانی شادیوں میں منفرد انداز کی انٹری اس وقت دیکھنے میں آئی جس وقت ایک پاکستانی دلہن کیک میں بیٹھ کر ہال میں داخل ہوئی، دلہن کے اس منفرد انداز کو سراہا گیا تو کچھ افراد نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔ لیکن وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے جب یہ ویڈیو دیکھی تو ان سے رہا نہ گیا اور انہوں نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا کہ وسیم اکرم بھی خاموش نہ رہ سکے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شنیر اکرم نے وہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ یہ سب کیاہے؟ جب ہماری شادی ہوئی تب آپ نے مجھے ہرگز نہیں بتایا تھا کہ ایسا بھی کچھ ہوتا ہے،چلیں ہم پھر دوبارہ شادی کرتے ہیں وہ بھی دیسی سٹائل میں ‘‘۔

What the….? @wasimakramlive you never told me this was a thing when we got married!!! #LetsGetMarriedAgain #DesiStyle https://t.co/z8EVqz3pN5

— Shaniera Akram (@iamShaniera) November 29, 2018

شنیر اکرم کا ٹویٹ دیکھتے ہی وسیم اکرم سے رہا نہ گیا اور انہوں نے اپنی اہلیہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’’ یاد رکھو، میں ذیابطیس کا مریض ہوں ‘‘۔

Love, I’m a diabetic remember ! 🤔 https://t.co/znpE6Uipvi

— Wasim Akram (@wasimakramlive) November 29, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Stunning turn in the Nana patekar and Tanushree Dutta
Previous Post نانا پاٹیکر اور تنوشری دتہ کیس میں تہلکہ خیز موڑ
Next Post فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ
peoples, protesting, against, mamacron, policies, and, increasing, oil, prices, in, France, Pak, embassy, and, other, important, offices, will, remain, closed, on, saturday

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.