yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

Web Editor November 30, 2018 1 min read
peoples, protesting, against, mamacron, policies, and, increasing, oil, prices, in, France, Pak, embassy, and, other, important, offices, will, remain, closed, on, saturday
Share this:

فرانسیسی عوام کی حکومت کیخلاف تحریک زوروں پر، سفارتخانہ پاکستان سمیت پیرس کی اہم غیر ملکی عمارتوں کو حفاظتی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس میں تیل کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کے خلاف عوام کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق صدر کے طفل تسلیوں کے باعث عوام 60 کی دھائی کے بعد سے بغیر سیاسی وابستگی اور کسی سپورٹ کے سڑکوں پر آگئی۔

عوام کا ریلیف نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ۔ پیرس میں اہم شاہراہیں بند ہوگئیں۔

اس صورتحال پر ایک دردمند پاکستانی کا یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  پاکستانی عوام مہنگائی کی چکی میں پسنے اور کئی دھائیوں سے حکمرانوں کے فریب کے باوجود آج تک اس قدر گرمجوشی کے ساتھ اپنے حقوق کیلئے کھڑی نہیں ہوئی جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے ۔ فرانس کی عوام اپنے محبوب صدر کی پالیسیوں اور اس کے فیصلوں سے ناخوش ہے اور 60کی دھائی کے بعد کسی بھی قسم کی سیاسی تحریک کے بغیر سراپا احتجاج ہے۔ تمام اہم شہروں اوردیہات اورقصبوں میں بھی حکومت کی طرف سے ریلیف کا تقاضا کیا گیا جب صدر ماماکروں کی طرف سے عدم توجہی اور پالیسیوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ آیا تو عوام نے بھی اس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج سفارتخانہ پاکستان کو جو فرانسیسی اداروں کی طرف سے آگاہی نوٹس موصول ہوا ہے اس کے مطابق عوامی احتجاج بہت شدید ہے اور کل ہفتے کے روز بھی اہم شاہراہیں بند رہیں گی جسکا مطلب ہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر عوام اپنے گھروں اور نجی مصروفیات کے بجائے حکومت کو ہوش کے ناخن دلانے کیلئے سڑکوں پر رہیگی۔

اس صورتحال میں ہمیں عوام پاکستان کو سبق حاصل کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر آواز اٹھانی چاہیے نہ کہ ظلم کی چکی میں پستے رہنے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔ حکمران اپنا دورانیہ پورا کرنے کیلئے پالیسیاں بناتے ہیں اور ڈنگ ٹپائو سوچ کے باعث عوام کیلئے دیرپا فیصلوں اور پروگرام نہیں بناتے جس سے عوام مزید پانچ سال اور  مزید پانچ سال اپنے پسندیدہ حکمرانوں کے اقتدار کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔

اگر عوام سنجیدہ ہوکر اپنے بچوں کے حقوق کیلئے آواز نہیں اٹھائے گی تو کبھی بھی بہتر حالات کا سامنا نہیں کرسکتی۔

peoples, protesting, against, mamacron, policies, and, increasing, oil, prices, in, France, Pak, embassy, and, other, important, offices, will, remain, closed, on, saturdaypeoples, protesting, against, mamacron, policies, and, increasing, oil, prices, in, France, Pak, embassy, and, other, important, offices, will, remain, closed, on, saturday

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
We again marry in Desi Style1
Previous Post ہم دوبارہ دیسی اسٹائل میں شادی کرتے ہیں
Next Post وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کو سوشل میڈیا پر کیوں وائرل کیا جا رہا ہے ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی
Why is waseem Akram's wife Shrinra Akram being wielded on social media? The real story came out

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.