yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کسی خوش فہمی میں نہ رہنا اس سال آپ کے ساتھ یہ کام ہونیوالا ہے ۔۔۔۔۔۔ اقوام متحدہ نے عمران حکومت اور پاکستانیوں کے لیے وارننگ جاری کر دی

MH Kazmi January 18, 2020 1 min read
WARNING, FOR, PAKISTANIS, THIS, YEAR, MORE, WILL, COME, TO, PAKISTAN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ مالی سال بھی سست روی کا شکار ہوسکتا ہے، عالمی معیشت میں سست روی سے ماحولیاتی تبدیلیوں کیخلاف کوششیں متاثر ہوں گی۔دنیا بھر میں غربت میں اضافہ اور فی کس آمدنی میں ٹھہراؤ یا کمی کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی معاشی صورتحال کے

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

حوالے سے ورلڈ ایکنامک سچویشن اینڈ پراسپیکٹس (ڈبلیو ای ایس پی) رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت تجارتی تنازعات کی وجہ سے 2019ء میں گزشتہ ایک دہائی کی کم ترین سطح 2.3 فیصد پر پہنچ گئی تھی جبکہ اگر 2020ء میں اگر یہ تنازعات آڑے نہ آئے تو اس میں کچھ بہتری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 2020ء میں شرح نمو 2.5 فیصد تک ہوسکتی ہے تاہم تجارتی کشیدگیوں اور معاشی پریشانیوں یا جیوپولیٹیکل کشیدگیوں میں اضافے کی وجہ سے عالمی معیشت کی ترقی متاثر ہوسکتی ہے۔اگر موجودہ منظر نامے میں صورتحال مزید خراب ہوئی تو عالمی معیشت رواں برس 1.8 فیصد تک گرسکتی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ ان خدشات سے ڈیولپمنٹ پراجیکٹس مزید متاثر ہوسکتے ہیں۔

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

ان کا کہنا ہےکہ عالمی معیشت میں سست روی کی وجہ سے گلوبل تعاون کے بجائے مخفی داخلی معاشی پالیسیوں کو مزید تقویت ملے گی ایک ایسے موقع پر کہ جب گلوبل تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ امریکا کی شرح ترقی 2019ء میں 2.2 فیصد سے کم ہوکر 2020ء میں 1.7 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اسی طرح یورپی یونین کی شرح ترقی 2019ء میں 1.4 فیصد رہی جو 2020ء میں بڑھ کر 1.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔آئندہ برس وسطی ایشیا بدستور دنیا کا تیزی سے ترقی کرنے والا خطہ رہے گا۔ چین کی شرح ترقی 2019ء میں 6.1 فیصد رہی جو 2020ء میں 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے اور 2021ء میں 5.9 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔برازیل، انڈیا، میکسیکو، روس اور ترکی کی شرح ترقی میں آئندہ برس بہتری کا امکان ہے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

وہ ممالک جہاں اوسط آمدنی متاثر ہوگی ان میں کچھ بڑے ممالک جیسا کہ انگولا، ارجنٹینا، برازیل، نائجیریا، سعودی عرب اور جنوبی افریقا شامل ہیں۔ان ممالک میں اوسط آمدنی اس سے بھی کم ہوگی جتنی 2014ء میں ہوتی تھی۔اقوام متحدہ کے مطابق سب سہارن افریقی ممالک، لاطینی ممالک اور مغربی ایشیائی ممالک میں غربت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگا۔

WARNING, FOR, PAKISTANIS, THIS, YEAR, MORE, WILL, COME, TO, PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HARMFULNESS, OF, COMBAT, BETWEEN, POLITICIANS
Previous Post آپس میں لڑنے کے نقصانات : تحریک انصاف کے چاند ندیم افضل چن نے پاکستان بھر کے سیاستدانوں کو معنی خیز مشورہ دے دیا
Next Post بریکنگ نیوز : تمام شکایتیں نظر انداز۔۔۔ عثمان بزدار کی تبدیلی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کا دو ٹوک مؤقف آگیا
IMRAN KHAN, IGNORED, ALL, ALLEGATIONS, AND, BACKED, THE, USMAN BUZDAR

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.