yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا

Yes 2 Webmaster June 3, 2015 1 min read
Waqar Younis
Share this:
Waqar Younis
Waqar Younis

لاہور : وقار یونس کوپیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا ہوگیا، پاکستانی ٹیم کے’’غیرملکی کوچ‘‘ سری لنکا سے سیریز کی تیاریوں کے بجائے اپنے نئے ملک چلے گئے، انھوں نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی شرکت مشکوک ہونے کے معاملے کو بھی کوئی اہمیت نہیں دی۔

تفصیلات کے مطابق کہنے کو تو وقار یونس پاکستان کے سابق کرکٹر ہیں لیکن آسٹریلوی شہریت انھیں آبائی وطن میں ٹکنے نہیں دیتی، ایک طرف تو پی سی بی غیر ملکی ٹیموں کو ملک میں لانے کیلیے کوشاں ہیں، دوسری جانب ہیڈ کوچ اپنی فیملی کو پاکستان میں بلانے کے بجائے ہر دورے کے بعد سڈنی کا سفر اختیار کر لیتے ہیں۔

زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بھی قومی ٹیم کی پیس پیٹری بے جان لگی، 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں بلاول بھٹی 11، محمد سمیع، وہاب ریاض9 اور انور علی 8سے زائد رنز فی اوور دیتے نظر آئے، چاروں پیسرز نے مجموعی طور 7وکٹیں حاصل کیں۔ ون ڈے مقابلوں میں جنید خان کو چند اوورز کرنے کا موقع ملا، انور علی7سے زائد رنز فی اوور دیتے ہوئے 2وکٹ حاصل کرپائے۔

محمد سمیع اس سے بھی زیادہ پٹائی برداشت کرنے کے باوجود پہلی کامیابی کو ترستے رہے، وہاب ریاض نے 5.22رنز فی اوور دے کر 5وکٹیں حاصل کیں،انھیں کسی حد تک کامیاب کہا جاسکتا ہے لیکن حماد اعظم متاثر کن نظر نہیں آئے۔

گرین شرٹس کی دورہ سری لنکا پر روانگی 9جون کو شیڈول ہے، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لالے پڑے ہوئے ہیں، فٹنس کے بحالی کیلیے کوشاں پیسرز محمد عرفان، راحت علی اور احسان عادل بھی سابق فاسٹ بولر ہیڈ کوچ وقار یونس کی توجہ کے منتظر ہیں۔

لیکن انھوں نے کینگروز کے دیس جانے کو ترجیح دی اور 6جون کو واپس آئیں گے، دوسری جانب پاکستان ٹیم کے غیر ملکی کوچز گرانٹ فلاور، گرانٹ لیوڈن اور بریڈلی رابنسن نے اپنے گھروں کو جانے سے گریز کیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf
Previous Post ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف
Next Post بالی ووڈ فلم پی کے چین میں بھی سپر ہٹ، 70 کروڑ کما لیے
PK

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.