yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، پرویز مشرف

Yes 2 Webmaster June 3, 2015 1 min read
Pervez Musharraf
Share this:
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

لاہور : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک کا ستیاناس ہو رہا ہے جمہوریت کو کیا چاٹنا ہے، ہم بنانا ری پبلک بنتے جا رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ میرے دور میں بلوچستان کی صورتحال موجودہ حالات سے بہت بہتر تھی۔ دنیا میں کوئی انصاف نہیں ہے سب اپنی اپنی گیم کر رہے ہیں۔ لوگوں کو یہ نہیں پتہ کہ ملک چلانا کیا ہوتا ہے۔ کالاباغ ڈیم سندھ اور کے پی کے کو ساتھ لیکر بنانا چاہیے، میں کالاباغ ڈیم بنانا چاہتا تھا مگر اس پر اتفاق رائے نہ ہو سکا۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ میرے دور میں کوئی وکیل نہیں مرا تھا، 12 مئی کو جو ہوا وہ سیاسی معاملہ تھا، آج کل وکلاء قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔ اگر کوئی جرنیل کرپشن میں ملوث ہو تو آرمی خود ہی حرکت میں آجائیگی۔ سیاستدان ملک کے بارے میں بعد میں سوچتے ہیں ملک بھاڑ میں جائے یہ اپنے ذاتی مفادات کو دیکھتے ہیں۔ سیاستدانوں کو صرف وہی پکڑ سکتا ہے جو خود صاف ہو۔ جوڈیشل کمیشن سے کچھ نہیں ہو گا۔

الیکشن کیلیے میری کوئی خاص تیاری نہیں ہے۔ میرے دور میں ٹی ٹی پی ختم ہوگئی تھی لیکن الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت آئی اور اے این پی نے اس کو پھر سے آنے دیا۔ دشمن کو جواب دینے سے قبل ہمیں اپنے آپ کو مضبوط کرنا ہوگا۔ میں نے امریکی کانگریس میں بھارت کے مقابلے میں لابی بنائی۔ افغانستان میں بھارت نے را کے ایجنٹ بٹھائے ہیں جو دہشت گردوں کو ٹرینڈ کرتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shoaib Malik
Previous Post کیربییئن لیگ : شعیب ملک 20جون سے ایکشن میں ہونگے
Next Post وقار یونس کو پیس بیٹری سے زیادہ کینگروز کا دیس پیارا
Waqar Younis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.