yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وکی جمائما کا کزن ہے۔۔۔!!! مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ، جمائما گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
Vicky, is, Jemima Khan's, cousin, says, mufti kifayat ullah, and, Jemima gold smith, retweeted, the,fact
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مفتی کفایت اللہ کے جمائما سے متعلق دعوے پر اب جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل بھی آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا کہ بظاہر میرا میرا ایک کزن ہے ”وکی” کو وکی لیکس کا بانی ہے۔ وکی لیکس ایک صیہونی آلہ ہے جوعمران خان کے صیہونی ایجنڈے کو سپورٹ کرتا ہے۔

اور یہ سب ایک ایسے شخص نے کہا جو ایک نام نہاد اسکالر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”وکی کزن ہے جمائما کا”۔جمائما نے اپنے ٹویٹر پیغام میں اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا اور ہنسنے والے ایموجیز بھی بنائے۔

خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا تھا کہ وکی لیک، جمائما اور عمران خان ایک بہت بڑے ایجنڈے کا حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ وکی جمائما کا کزن ہے یہ میرا اندازہ ہے لیکن اس حوالے سے میں تحقیق کر کے بھی آپ کو جواب دے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں کہہ رہا ہوں کہ یہ سب ایک ایجنڈے کا حصہ ہیں اس کو تو مانیں۔ انہوں نے کہا کہ وکی ایک یہودی ہے جو لوگوں پر غلط الزامات لگاتا ہے ۔ وکی لیکس بھی اسی بندے نے جاری کی ہیں جو میرے پاس موجود ہیں۔ مفتی کفایت اللہ کے دعوے پر اینکر پرسن نے انہیں بتایا کہ اس پورے معاملے میں وکی نام کا کوئی بندہ نہیں ہے جس پر انہوں نے کہا کہ وکی اپنے نام سے مشہور ہے۔انہوں نے کہاکہ وکی نام کا اگر کوئی بندہ نہیں ہے تو کردار تو ہے ۔ جو لیکس کرتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے اس مضحکہ خیز دعوے اور نرالی منطق پیش کرنے پر پروگرام کے میزبان سمیت مہمان بھی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔

Vicky, is, Jemima Khan's, cousin, says, mufti kifayat ullah, and, Jemima gold smith, retweeted, the,factVicky, is, Jemima Khan's, cousin, says, mufti kifayat ullah, and, Jemima gold smith, retweeted, the,factVicky, is, Jemima Khan's, cousin, says, mufti kifayat ullah, and, Jemima gold smith, retweeted, the,fact

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
oh, i, see, Molana Fazal ur Rahman, will, left, dharna, and, gone, Good news, for,Pakistan
Previous Post اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!! 7 نومبر ( کل) ایسا کیا ہونے والا ہے کہ مولانا خود بخود دھرنا چھوڑ کر بھاگ جائیں گے؟ پاکستانیوں کے لیے سرپرائز
Next Post آزادی مارچ میں کالعدم تنظیموں کے پرچم لہرانے کا معاملہ۔۔۔!!!میجر جنرل آصف غفور نے ایسی بات کہہ دی کہ مولانا بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے
banned,outfits,flag, in,Molana Fazal ur rahman's, dharna, DG ISPR, given,its,word

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.