yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آزادی مارچ میں کالعدم تنظیموں کے پرچم لہرانے کا معاملہ۔۔۔!!!میجر جنرل آصف غفور نے ایسی بات کہہ دی کہ مولانا بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
banned,outfits,flag, in,Molana Fazal ur rahman's, dharna, DG ISPR, given,its,word
Share this:

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان اور پاکستان سے محبت کرنے والے شخص ہیں، تاہم دھرنے میں کالعدم تنظیم کا پرچم لہرانے سے بین الاقوامی سطح پر دشمنوں کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کا موقع ملے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں کی جانے والی الزام تراشیوں اور ہرزہ سرائی پر ردعمل دیا گیا ہے۔میڈیا کو جاری کیے گئے پیغام میں ترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ایک سیاسی معاملہ ہے اور فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ جبکہ چونکہ فوج اس وقت قومی سلامتی کے معاملات میں مصروف ہے، اس لیے ملک کا دفاع اجازت نہیں دیتا کہ دھرنے میں دی جانے والی الزام تراشی کا جواب دیا جائے۔میجر جنرل آصف غفور کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں کافی عرصے سے دھرنے ہو رہے ہیں۔2014 کے دھرنے میں بھی فوج نے جمہوری حکومت کا ساتھ دیا تھا۔ جبکہ انتخابات میں حکومت کی درخواست پر ہی فوج سیکورٹی کے فرائض انجام دیتی ہے۔ خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے سے پہلے خطاب میں اداروں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا تھا ، جس کے بعد دی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے واضح میں کہا گیا تھا کہ دھرنا مسائل کا حل نہیں ہے، اگر آپ کو اداروں کے خلاف تحفظات ہیں تو پھر اداروں میں جائیں یوں سڑکوں پر آ کر تقریریں کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ جبکہ مولانا کے اس بیان کے بعد مولانا اور دھرنے میں بھی کافی تبدیلی دیکھنے میں نظر آئی کیونکہ سینئر صحافیوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مولانا کے اندر جو وائرس تھا وہ ڈیلیٹ کر دیا گیا اور انکا سافٹ وئیر تبدیل کر دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ اب وہ پاک فوج کی قربانیوں کا بھی ذکر کر رہے ہیں اور انکی ٹون اور لہجہ بھی تبدیل ہوچکا ہے۔

banned,outfits,flag, in,Molana Fazal ur rahman's, dharna, DG ISPR, given,its,word

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Vicky, is, Jemima Khan's, cousin, says, mufti kifayat ullah, and, Jemima gold smith, retweeted, the,fact
Previous Post وکی جمائما کا کزن ہے۔۔۔!!! مفتی کفایت اللہ کا دعویٰ، جمائما گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں، پاکستانیوں کو سرپرائز دے دیا
Next Post فو ج ایک غیر جانبدار ادارہ ہے جو حکومت کے ساتھ ہے ۔۔۔!!! مولانا فضل الرحمان کے اداروں پر الزامات، میجر جنرل آصف غفور بھی میدان میں آگئے ، دو ٹوک الفاظ میں پیغام دے دیا
Armed,forces, are, un baits, institution, says, DG, ISPR

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.