yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

عثمان ملک کی وجہ سے 2 بار گھر تبدیل کیا، عظمیٰ خان

MH Kazmi May 30, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) عثمان ملک مجھ سے شادی کے وعدے کرتا رہا،ڈیرھ ماہ قبل اس نے کہا کہ میں جلد بحریہ چھوڑنے لگا ہوں،اس کے بعد مجھے کسی کا ڈر نہیں ہو گا اور ہم شادی کر لیں گے۔عظمیٰ خان
اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ عثمان ملک کی وجہ سے 2 بار گھر تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ عظمی خان کا کہنا ہے کہ عثمان ملک کے ساتھ میرا دو سال سے تعلق تھا۔وہ بار بار مجھ سے شادی کے وعدے کر رہا تھا تھا۔لیکن میں نے عثمان ملک سے کہا کہ جب تک تم اپنے گھر والوں کو اعتماد میں نہیں لوگے ایسا نہیں ہوسکتا۔

UZMA KHAN WANTED TO LEFT USMAN BUT FAILED

UZMA KHAN VS MALIK RIAZ DUAGHTER

اس کے بعد میں نے عثمان کی وجہ سے ہی اپنا گھر تبدیل کرلیا۔لیکن آج کل کسی کے گھر کا بھی پتہ کروانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔تین چار ماہ بعد عثمان ملک نے میرے گھر کا پتہ کروایا اور دوبارہ شادی کا کہنا شروع کر دیا اور کہا کہ بس میں بحریہ چھوڑ رہا ہوں۔پھر مجھے کسی چیز کا ڈر نہیں ہوگا اور میں تم سے شادی کر لوں گا۔

عظمی خان نے کہا کہ میں عثمان ملک کے ساتھ تعلق نہیں رکھنا چاہتی تھی لیکن اس کے باوجود بھی وہ میرے گھر آیا۔

UZMA KHAN FAMOUS ACTRESS AND MODEL

ڈیڑھ مہینہ پہلے ہماری دوبارہ بات شروع ہوئی۔عثمان ملک نے کہا کہ مجھے تھوڑا سا وقت چاہیے، میں بحریہ چھوڑنے لگا ہوں،اپنا کام ان کے حوالے کرنے کے بعد میں کسی کی نہیں سنوں گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ پہلے صرف ہماری ویڈیوز سامنے آئیں جس کے بعد دوسری ویڈوز بھی انکی جانب سے ہی یا انکے خاندان سے ہی سوشل میڈیا میں لیک ہوئی ہیں۔ عظمیٰ خان نے کہا کہ تمام واقعے کی ویڈیوز پشمینہ اور انکی ملازمہ نے بنائی ہیں، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازمہ کیمرہ پکڑ کر ویڈیو بنا رہی ہے۔

UZMA KHAN AND HER SYSTER

واضح رہے کہ اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کے گھر پر حملہ کیے جانے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا معاملہ3 روز قبل سامنے آیا تھا۔ بتایا گیا کہ کچھ خواتین نے 12 مسلح گارڈز کے ہمراہ اداکارہ کے گھر پر دھاوا بولا اور شدید توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اداکارہ اور ان کی بہن کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ دونوں بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں بھی کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہلخانہ کیساتھ ایک اور تصویر وائرل
Next Post میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.