yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا، ملک ریاض

MH Kazmi May 30, 2020 1 min read
Share this:

حامد میر پاکستان کا ایک انتہائی قابل احترام ، معتبر اور غیر جانبدار اینکر ہے، وہ میرٹ پر کام کرتا ہے، اس نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ بغیر کسی ڈر کے کام کیا ہے، ملک ریاض کا ٹویٹر پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی۔ معروف اینکر حامد میر کی حمایت میں پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے بتایا ہے کہ میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا۔ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا تھا کہ حامد میر پاکستان کا ایک انتہائی قابل احترام ، معتبر اور غیر جانبدار اینکر ہے، وہ میرٹ پر کام کرتا ہے، اس نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ بغیر کسی ڈر کے کام کیا ہے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کے معاملے میں ملک ریاض کی بیٹی کو ملزم قرار دیا جا رہا ہے جس کے بعد تاثر دیا جا رہا ہے کہ میڈیا اینکرز اس موضوع پر اس لئے بات نہیں کر رہے کیونکہ انہوں نے ملک ریاض سے پیسے لئے ہیں۔

ان الزامات کے بعد معروف اینکر حامد میر کی جانب سے بھی پیغام جاری کیا گیا تھا جس میں ان کی جانب سے کہا گیا تھا کہ مجھ سمیت کئی اینکرز نے ملک ریاض سے متعلق بات کی ہے لیکن ہمیں سنسر کردیا گیا۔

مزید بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ اگر میرا چینل مجھ پر ناجائز پابندی لگائے گا تو میں خاموش نہیں رہوں گا، ملک ریاض بہت سارے چینلز کے مالکان کے بہت قریب ہیں۔ سینئر صحافی حامد میر نے کہا تھا کہ بیویوں کے ساتھ دھوکہ بھی مرد کرتے ہیں اور ناظرین کے ساتھ دھوکہ بھی مرد کرتے ہیں اکثر ٹی وی چینلز کی ملکیت اور کنٹرول مردوں کے پاس ہے لہذا وہ ٹھیکےدار کی بیٹی کے معاملے پر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں اور اگر کوئی پاگل مرد تھوڑا سچ بول بھی دے تو اسے سنسر کر دیتے ہیں۔

تا ہم حامد میر کے اس پیغام کے بعد ملک ریاض نے بھی وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے اس بات کی تردید کی ہے جس میں انہوں نے حامد میر کا نام لیتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے حامد میر کو کبھی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی اس نے کبھی مجھ سے کبھی کوئی فائدہ حاصل کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post عثمان ملک کی وجہ سے 2 بار گھر تبدیل کیا، عظمیٰ خان
Next Post ہمارے عام آدمی 2 سے 4 کروڑ میں بک رہے ہیں، حسان نیازی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.