yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تخت پنجاب کو ہلانے کی تیاریاں :وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پی ٹی آئی پنجاب میں گروپ بندیاں۔۔۔ اراکین اسمبلی کے حوالے سے تازہ ترین اور خبر آگئی

MH Kazmi January 21, 2020 1 min read
USMAN BUZDAR, WILL, BE, NO, MORE, CHIEF, MINISTER, OF, PUNJAB, PTI, FORWARD, BLOCK, COMES, IN
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وسطی اور جنوبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے درپیش مسائل کے حل کے لیے علیحدہ گروپ تشکیل دے دیا ہے۔ انہوں نے اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کرنے سے بھی معذرت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنے مطالبات و تحفظات سے صرف وزیراعظم عمران خان

صندل خٹک کیخلاف تحقیقات کس شخصیت کی درخواست پر ہو رہی ہیں؟ اہم انکشاف

 

کو آگاہ کریں گے۔ہم نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ناراض اراکین اسمبلی کواہم حکومتی شخصیات کی جانب سے ملاقات کا پیغام اس یقین دہانی کے ساتھ بھیجا گیا تھا کہ ان کے جائز تحفظات کو دور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ناراض اراکین اسمبلی نے جواباً مؤقف اختیار کیا کہ ہم سے کیے گئے وعدے وزیراعلیٰ پنجاب نے پورے نہیں کیے اور ایک سال کا عرصہ وعدوں ویقین دہانیوں پہ گزار دیا۔ذرائع کے مطابق ناراض اراکین جو وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران وزیراعلیٰ، وزرا اور پارٹی قیادت کو متعدد مرتبہ اپنے تحفظات سے آگاہ کیا لیکن کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔ہم نیوز کے مطابق اپنے نام سامنے نہ لانے والے ناراض اراکین نے کہا ہے کہ ہم سے کیے گئے نہ تو وعدے پورے ہوئے اور نہ ہی ہہمیں ایڈجسٹ کیا گیا۔

رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے

 

اس ضمن میں ان کا کہنا ہے کہ جب حکومتی تشکیل کے وقت آزاد اراکین کو وزارتوں سے نوازا گیا تھا تو ہم سے کہا گیا تھا کہ پارٹی کےلیے فی الوقت قربانی دے دیں۔ناراض اراکین کو ملاقات کا پیغام بھیجنے والی اہم حکومتی شخصیت کو ہم نیوز کے مطابق جواباً کہا گیا ہے کہ پارٹی کے اہم ترین رہنما جہانگیر خان ترین اور وزیراعلیٰ پنجاب نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ہمیں زیادہ ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے اور اہم کمیٹیوں میں ایڈجسٹ بھی کیا جائے گا لیکن ایسا نہ ہوا۔ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ناراض اراکین اسمبلی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اب ہم کسی وعدے اور یقین دہانی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق ناراض اراکین پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ اب ہمارے مسائل اور تحفظات وزیراعظم عمران خان ہی دور کریں گے جو پارٹی چیئرمین بھی ہیں۔

بات بالآخر وہی نکلی ۔۔۔پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والے آصف غفور کے تبادلے کے پیچھےکس بڑی طاقت کا ہاتھ نکلا؟ دفاعی تجزیہ نگار امجد شعیب نے حیران کن بات کہہ دی

انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کرانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے۔وفاق اور پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومتیں قائم ہیں۔ پی ٹی آئی کے اتحادیوں میں ق لیگ، ایم کیو ایم پاکستان، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس شامل ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کو اپنے اتحادیوں کی ناراضگیاں دور کرنے کے حوالے سے فی الوقت مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ٹی آئی کے مختلف وفود تسلسل کے ساتھ اتحادیوں کو منانے اور ان کی ناراضگیاں دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل ناراض گروپ ایک ماہ قبل بھی وجود میں آیا تھا۔ اس میں پی ٹی آئی سندھ سے تعلق رکھنے والے سات اراکین قومی اسمبلی اور 12 اراکین سندھ اسمبلی شامل تھے۔

USMAN BUZDAR, WILL, BE, NO, MORE, CHIEF, MINISTER, OF, PUNJAB, PTI, FORWARD, BLOCK, COMES, IN

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IMRAN KHAN, CAN NOT, BE, A, LEADER, SAYS, ZUBAIR UMAR
Previous Post تم جو بھی ہو نواز شریف سے بڑے لیڈر نہیں بن سکتے۔۔۔۔ لیگی رہنما محمد زبیر نے شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں پوزیشن واضح کر دی
Next Post چودھری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ہم۔۔۔ فواد چودھری کا پاکستانی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے ناقابل یقین دعویٰ
PERVEZ ILAHI, DOING, ITS, BEST, TO, BE, CHIEF MINISTER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.