yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چودھری پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ہم۔۔۔ فواد چودھری کا پاکستانی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے ناقابل یقین دعویٰ

MH Kazmi January 21, 2020 1 min read
PERVEZ ILAHI, DOING, ITS, BEST, TO, BE, CHIEF MINISTER
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ چودھری پرویز الہٰی سیاست کے کھلاڑی ہیں اور وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے ، پنجاب میں گورننس ناکام ہے اور جو گورننس کنٹرول نہیں کرسکتے وہ سیاست کو بھی کنٹرول نہیں کرسکتے۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

صندل خٹک کیخلاف تحقیقات کس شخصیت کی درخواست پر ہو رہی ہیں؟ اہم انکشاف

 

فواد چودھری نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم عمران خان کوجو خط لکھا ہے اس میں عثمان بزدار کا کوئی ذکر نہیں تھا ، میں عثمان بزدار سے کہتا ہوں کہ اب تگڑے ہوجائیں اور کارکردگی دکھائیں۔عمران خان عثمان بزدار کو ہٹا نہیں رہے اس لئے وہ خود ہی خیال کرلیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کے بغیر وفاقی حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکتی ، کوئی احمقانہ بات کرے گا تو اس کو احمقانہ ہی کہوں گا ۔فواد چودھری کا کہنا تھاکہ عثمان بزدار کی ناکامی عمران خان کی ناکامی ہرگز نہیں ہوسکتی ، بزدار کی ناکامی کو عمران خان کی ناکامی کہنے تو جاہلانہ بات ہی کہوں گا ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گورننس ناکام ہے اور جو گورننس کنٹرول نہیں کرسکتے وہ سیاست کو بھی کنٹرول نہیں کرسکتے ۔ انہوں نے کہا کہ چودھری پرویز الہٰی سیاست کے کھلاڑی ہیں اور وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پوری کوشش کریں گے۔

رابی پیرزادہ کی ایک اورویڈیو وائرل، دیکھنے والے حیران رہ گئے

جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق فواد چوہدری کس کی زبان بول رہے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے گروپ سے ہیں، انکے بیان کے پیچھے جہانگیر ترین صاحب موجود ہیں۔انکا مزید کہنا ہے کہ یہ بھی واضع رہے کہ جب شہریارآفریدی نے بیان دیا تھا تو انکے ساتھ کوئی بھی کھڑا نہیں ہوا تھا۔

بات بالآخر وہی نکلی ۔۔۔پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والے آصف غفور کے تبادلے کے پیچھےکس بڑی طاقت کا ہاتھ نکلا؟ دفاعی تجزیہ نگار امجد شعیب نے حیران کن بات کہہ دی

یاد رہے کہ اس سے قبل سینئر صحافی صابرشاکر کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کو تکلیف یہ ہے کہ عثمان بزدار براہ راست عمران خان سے ہدایات لیتے ہیں، جو بات ق لیگ کررہی ہے وہی فواد چوہدری کررہے ہیں اور وزیراعظم کو خط بھی لکھ دیا ہے۔انھوں نے مزید کہاتھا کہ جو لوگ عثمان بزدار کے خلاف بول رہے ہیں عمران خان انہیں شٹ اپ کال دینے والے ہیں۔

PERVEZ ILAHI, DOING, ITS, BEST, TO, BE, CHIEF MINISTER

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
USMAN BUZDAR, WILL, BE, NO, MORE, CHIEF, MINISTER, OF, PUNJAB, PTI, FORWARD, BLOCK, COMES, IN
Previous Post تخت پنجاب کو ہلانے کی تیاریاں :وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پی ٹی آئی پنجاب میں گروپ بندیاں۔۔۔ اراکین اسمبلی کے حوالے سے تازہ ترین اور خبر آگئی
Next Post یہ عورت آئے روز احمقانہ باتیں کرتی ہے۔۔۔ فواد چوہدری نے بالآخر فردوس عاشق اعوان کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کردیا، پوری پی ٹی آئی دنگ رہ گئی
THE , LADY, FIRDOUS ASHIQ AWAN, ALWAYS, SPEAKS, THE, FOOLISH, SAYS, FAWAD CHAUDHRY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.