yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئی پیڈ کے استعمال سے بچوں کی نشوونما رک جاتی ہے

Web Editor December 4, 2018 1 min read
Using the iPod is the development of children
Share this:

ایک تحقیق کے مطابق آئی پیڈ (ٹچ اسکرین ڈیوائس ) کی اسکرین پر زیادہ کھیل کھیلنے سے بچوں کے عضلات اور ان کی ہڈیوں کی افزایش رک جاتی ہے۔ یہ تحقیق تین اور چار سالہ بچوں پر کی گئی ، جو پلاسٹک یالکڑی کے کھلونوں کے بجائے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں ۔ آسٹریلیا کی کے کھلونوں کے بجائے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں۔ آسٹریلیا کی کرٹن یونیورسٹی کے پروفیسر لیون اسٹریکر کاکہنا ہے کہ پانچ برس تک کے بچوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے کہ وہ کیا کھیلتے ہیں ۔ ان کھیلوں کے جسم اور دماغ پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، اس دوران ان کے عضلات اور ہڈیوں کی کتنی افزایش ہوتی ہے ؟
دس ایسے بچوں پر تحقیق کی گئی ، جن کے پاس آئی پیڈ تھے، جب کہ دوسرے بچے دیگرکھلونوں سے کھیل رہے تھے۔ پروفیسر لیون اسٹریکر کاکہنا ہے کہ بچے جب آئی پیڈ پر مختلف کھیل کھیلتے ہیں تو اپنے ہاتھ پاؤں کو پندرہ منٹ کے عرصے میں کم حرکے دیتے ہیں، لیکن جب وہ کھلونوں سے کھیلتے ہیں تو جسمانی طور پر زیادہ حرکت ہیں۔ پروفیسر لیون نے مشاہدہ کیا کہ جب بچے آئی پیڈ سے کھیلتے ہیں تو تین گنا، جب کھلونوں سے کھیلتے ہیں توچھے گنا زیادہ حرکت کرتے ہیں۔
پروفیسر اسٹریکر کے مطابق ایسے بچے جو آئی پیڈ کی طرف زیادہ راغب ہیں، انھیں ان بچوں کی نسبت جودوڑتے بھاگتے او رمتحرک رہتے ہیں، اپنی کرسی پرزیادہ وقت ساکت بیٹھنا پڑتا ہے۔ آئی پیڈ پر کھیل کھیلنے والے بچوں کی گردنوں میں درد بھی ہونے لگتا ہے۔ آئی پیڈ پر کھیلنے والے بچے ٹیلی وژن دیکھنے والے بچوں کی نسبت اپنی نشست وبرخاست میں تبدیلی کرسکتے ہیں۔ لیکن وہ دلچسپ کھیلوں کی وجہ سے آئی پیڈ کی اسکرین کی طرف دیکھنے میں محور رہتے ہیں، اس طرح ان کاجسم ساکت رہتا ہے۔ پروفیسر لیون نے بڑے بچوں کو تلقین کی ہے کہ وہ صرف آدھے گھنٹے کے لیے آئی پیڈ پرکھیل کھیلیں ، اس لیے کہ ایک گھنٹے سے زیادہ کھیلنے میں ان کی صحت پر مضراثرات پڑتے ہیں ۔
آسٹریلیا کے محکمہ صحت نے تجویز کیا ہے کہ وہ بچے جن کی عمریں دو سال یا اس سے کم ہیں، ان کے والدین کو خیال رکھنا چاہیے کہ وہ ٹیلی وژن یاآئی پیڈ کی اسکرین کی طرف زیادہ نہ دیکھیں ۔ وہ بچے جن کی عمریں 5سے 17 برس کے درمیان ہیں، وہ ایک گھنٹے سے زیادہ آئی پیڈپر نہ کھیلیں ۔ برطانیہ میں ایسا کوئی قانون وضع نہین کیاگیا کہ بچوں کو آئی پیڈ کی اسکرین کے سامنے کتنی دیر کے لیے بیٹھنا چاہیے، لیکن حکومت نے والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ بچوں کو آئی پیڈ یاکمپیوٹر پرزیادہ کھیل نہ کھیلنے دیں ا ور مہ انھیں ٹیلی وژن کے سامنے گھنٹوں بیٹھا رہنے دیں۔ انھیں چاہیے کہ بچوں کوترغیب دیں کہ وہ چہل قدمی کریں، سائیکل چلائیں، پارک جائیں اور کھیلیں کودیں۔ انھیں پیرا کی کے فائدے بتائیں کہ وہ پیرا کی کرنے سے بھی تندرست رہیں گے۔ وہ بچے جو گھروں میں بندرہتے ہیں اورکھیل کود کے لیے گھر سے نہیں نکلتے ، ان کاوزن بڑھ جاتا ہے اور وہ فربہ ہوجاتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Do you have Mail in ear
Previous Post کیا آپ کے کان میں میل ہے
Next Post شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر : سلمیٰ ہایک کے بعد ہالی ووڈ کی کونسی عظیم شخصیت پاکستان آرہی ہے؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
Hot news from the world of Shubes: What great Hollywood celebrity is coming after Pakistan after Salma Hake? You will not believe knowing the name

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.