yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افغانستان مسافر طیارہ گھر کر تباہ، اہم امریکی جنرل سوار تھے

MH Kazmi January 28, 2020 1 min read
USA, TOP, INTELIGENCE, OFFICER, AND, HEAD, OF, THE, INTELIGENCE, AGENCY, MICHAL, D INDARIYA, DIED, IN, AFGHANISTAN, JET, CRASH
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) روس انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گذشتہ روز افغانستان میں تباہ ہونے والے امریکی فوجی طیارے میں ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کا قاتل مارا گیا ہے۔روس انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں تباہ ہونے والے امریکی فوجی طیارے میں ایران کا اہم دشمن مارا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

 

افغانستان میں تباہ ہونے والے امریکی طیارے میں عراق ،ایران اور افغانستان میں امریکی انٹیلی جنس آپریشنز کی سربراہی کرنے والے مائیکل ڈی اندریا سوار تھے۔

عراق،ایران اور افغانستان کے لیے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ مائیکل ڈی اندریا پر الزام تھا کی وہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہیں جنہیں عراق میں ایک میزائل حملے میں قتل کر دیا تھا۔

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تباہ ہونے والا امریکی فوجی طیارہ،مائیکل ڈی اندریا کا موبائل کمانڈ آفس تھا۔اور اب جاسوس کا یہ جدید ترین طیارہ تمام تر اہم معلومات کے ساتھ افغان طالبان کے قبضے میں ہے۔

خیال رہے کہ روسی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا تھا کہ افغانستان میں پیر کے روز گرنے والا مسافر طیارہ امریکا کا تھا جس میں اعلی عسکری حکام سوار تھے۔طیارے کو افغان طالبان کے ایک گروپ نے طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ طیارے میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور فوج کے اعلی حکام سوار تھے۔ مزید بتایا گیا کہ آریانا ائیر لائن کا طیارہ پیر کے روز صوبہ غزنی میں گرا اور حادثے کے وقت طیارے میں 83 مسافرسوار تھے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

طیارہ جس علاقے میں گر کر تباہ ہوا وہ افغان طالبان کا زیر کنٹرول علاقہ ہے۔ افغان صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبہ غزنی کے ضلع ڈیہ یاک میں دوپہر ایک بج کر 10منٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ طیارے میں آگ لگی ہوئی تھی جسے گاؤں کے لوگوں نے بجھانے کی کوشش بھی کی۔طیارہ امریکا فوج کا تھا جس میں سوار تمام اعلی عسکری حکام ہلاک ہو چکے ہیں۔

طیارہ جس علاقے میں گر کر تباہ ہوا وہ افغان طالبان کا زیر کنٹرول علاقہ ہے۔ افغان صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبہ غزنی کے ضلع ڈیہ یاک میں دوپہر ایک بج کر 10منٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ طیارے میں آگ لگی ہوئی تھی جسے گاؤں کے لوگوں نے بجھانے کی کوشش بھی کی۔طیارہ امریکا فوج کا تھا جس میں سوار تمام اعلی عسکری حکام ہلاک ہو چکے ہیں۔

افغان طالبان نے بھی تصدیق کی ہے کہ طیارہ ان کے زیر کنٹرول علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ تاحال امریکی محکمہ دفاع کا حکومت نے کوئی ردعمل یا بیان جاری نہیں کیا۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکی دفاعی حکام اس تمام معاملے کی ابتدائی تحقیقاتی مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جلد ہی طیارہ حادثے کے حوالے سے تمام تر تفصیلات جاری کر دی جائیں گی۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب پاکستان کی کوششوں سے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات میں جلد بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔

USA, TOP, INTELIGENCE, OFFICER, AND, HEAD, OF, THE, INTELIGENCE, AGENCY, MICHAL, D INDARIYA, DIED, IN, AFGHANISTAN, JET, CRASH

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ASIA BIBI, IN, CANADA, NEW, PHOTOS, VIRAL, ON, THE, INTERNET
Previous Post رہائی کے بعد پہلی مرتبہ آسیہ بی بی کی تصاویر وائرل ۔۔۔۔۔۔ دکھ بھرا بیان سامنے آگیا ،جانئیے
Next Post انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!! پاکستانی سیاست کا بڑا نام ، (ن) لیگ کے سینئر رہنماء انتقال کر گئے
TO, ALLAH, WE, RETURN, AND, TO, ALLAH, WE, BELONG, PMLN, SENIOR, LEADER, DIED, TODAY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.