yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: امریکہ کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ۔۔۔ ایران کے بعد ترکی پر سنگین ترین پابندیاں

MH Kazmi October 12, 2019 1 min read
USA, COME, IN, FRONT, IN, MUSLIM, ENEMITY, BAN, ON, TURKEY, IN, MOST, AREAS
Share this:

واشنگٹن(ویب ڈسیک) امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن ارکان نے شام پر حملے کے بعد ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کرنے کا اعلان کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شام پر ترک حملے کے بعد کانگریس رکن لز چنے نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کو شام میں ہمارے کرد اتحادیوں پر بے رحمانہ حملے کےانتہائی سنجیدہ نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔سلامتی کونسل کے 5 ارکان کا ترکی سے شام میں فوجی آپریشن روکنے کا مطالبہ انہوں نے کہا کہ اگر ترکی یہ چاہتا ہے کہ اس سے اتحادیوں کی طرح سلوک کیا جائے تو وہ اسی طرح سے برتاؤ بھی کرے۔لزچنے نے مطالبہ کیا کہ شام میں ہمارے کرد اتحادیوں پر حملے پر ترکی پر پابندیاں لگائی جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ کانگریس کو اردگان حکومت کے امریکا کے مخالفین کے ساتھ تعاون پر تحفظات ہوا کرتے تھے۔ایوان نمائندگان کے ایک اور رکن جوڈی آرنگٹن کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا تھا کہ اگر ترکی شام میں اپنی حدود کو پار کرتا ہے تو وہ اس کی معیشت کو مکمل طور پر برباد کردیں گے اور یہ قانون سازی امریکا کو اس وعدے پر بہتر عملدرآمد میں مدد دے گی۔گزشتہ روز ری پبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وین کے ساتھ پابندیوں کا ایک بل سامنے لائے تھے جو ترکی کے خلاف کئی پابندیوں کے لیے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان میں 29 ری پبلکن ارکان کے گروپ نے قانون سازی کا اعلان کیا جس سے ترکی پر پابندیاں عائد ہو جائیں گی۔36 لاکھ شامی مہاجرین کو یورپ بھیج دوں گا، طیب اردوان کا انتباہامریکی کانگریس رکن کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ٹرمپ اس مسئلے میں ثالثی کے لیے پر امید ہیں۔ترکی نے امریکا کی جانب سے افواج نکالنے کے بعد شام میں کرد باغیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں شام میں ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے فیصلے پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہےکہ امریکا کی شام سے روانگی نے ترکی کو سرحد پر حملے کے لیے گرین سگنل دیا۔سیرین ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) کی کرد ملیشیا سرحدی علاقوں کو کنٹرول کرتی ہے جب کہ ترکی کی کاکہنا ہےکہ یہ ایک دہشتگرد گروپ ہے جو ترک مخالف کارروائیوں میں معاونت کرتا ہے۔خیال رہے کہ کرد ملیشیا آزاد ملک کے قیام کیلئے سرگرم ہے، عراق میں کردستان کے نام سے ایک خودمختار علاقہ کردوں کو دیا گیا ہے تاہم وہ شام اور ترکی کے کچھ علاقوں کو بھی کردستان کا حصہ بنانا چاہتے ہیں جبکہ ترکی کرد ملیشیا کو دہشت گرد قرار دیتا ہے۔2014 میں امریکی صدر باراک اوباما نے پہلی مرتبہ داعش کے خلاف شام میں فضائی آپریشن شروع کیا اور 2015 کے اواخر میں اپنے 50 فوجی بھیج کر شامی خانہ جنگی میں باضابطہ طور پر حصہ لیا۔امریکی دھمکیوں کے باوجود ترکی نے شام میں کرد باغیوں پر بمباری شروع کردی امریکی فوجی داعش کے خلاف لڑنے کیلئے شامی کردش ملیشیا اور جنگجوؤں کو تربیت دیتے رہے ہیں۔20 دسمبر 2018 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا تھا۔

USA, COME, IN, FRONT, IN, MUSLIM, ENEMITY, BAN, ON, TURKEY, IN, MOST, AREAS

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, SEPERATED, FROM, WHOLE, WORLD, INDIAN, NEWS PAPER, DECLARED
Previous Post بریکنگ نیوز : بھارت پوری دنیا میں اکیلا ہو گیا۔۔۔ معروف انڈین اخبار نے تہلکہ خیز خبر دیدی
Next Post بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کھڑاک۔۔۔ کرپشن کے الزام میں کس بڑی شخصیت کو گرفتار کروا دیا؟ پوری دنیا کو ایک اور سرپرائز
MUHAMMAD BIN SALMAN, COMEOUT, WITH, NEW, IDEA, OF, ARRESTING, REAL ESTATE, KING

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.