yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کھڑاک۔۔۔ کرپشن کے الزام میں کس بڑی شخصیت کو گرفتار کروا دیا؟ پوری دنیا کو ایک اور سرپرائز

MH Kazmi October 12, 2019 1 min read
MUHAMMAD BIN SALMAN, COMEOUT, WITH, NEW, IDEA, OF, ARRESTING, REAL ESTATE, KING
Share this:

ریاض(ویب ڈیسک) پیسوں کا بے دریغ استعمال اور فضول خرچی سعودی شاہ خرچوں کے گلے پڑنا شروع ہو گئی ہے۔ سعودی عرب میں شہزادوں اور بڑی کاروباری شخصیات کے خلاف انسداد بد عنوانی نئے کریک ڈاؤن کا دوسرا دور شروع کر دیا گیا ہے جس کے باعث سعودی رئیل سٹیٹکے نرخ 50 فیصد سے بھی زائد نیچے چلے جانے کے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے ۔اس مرتبہ سعودی اتھارٹی کا نشانہ ایسے شہزادے اور بزنس مین ہیں جو سعودی عرب میں وسیع و عریض اراضی کے مالک ہیں اور بیشتر رئیل سٹیٹ کاروبار سے وابستہ ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور کرپشن کے خلاف شروع کی گئی مہم ختم کر دی گئی جبکہ کریک ڈاؤن کے دوران ازرافیہ سے اب تک 106 ملین ڈالر سے زائد کی رقم وصول کی گئی ہے، نومبر 2017 میں کرپشن کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا تھا جس کے دوران کھرب پتی شہزادہ ولید بن طلال سمیت کئی شہزادوں ، وزرا اور نامور شخصیات کو حراست میں لیا گیا اور ان سے ڈیل کے بعد 106 بلین ڈالر سے زائد کی رقم وصول کی گئی۔ سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب جاری بیان کے مطابق کرپشن کے خلاف مہم کے دوران حکام نے 380 افراد کو طلب کی جس میں سے 87 نے الزامات تسلم کئے اور ایک معاہدے کے بعد معاملات طے پائے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈیل کے نتیجے میں ملزمان کی جائیداد، کمپنیوں اورنقد رقوم سمیت دیگر اثاثے ضبط کئے گئے۔ شاہی عدالے کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر نے 56 افراد پر فوجدای مقدمات ہونے کے باعث ڈیل کرنے سے انکار کیا جبکہ 8 ملزمان نے کرپشن کے الزامات سے انکار کرتے ہوئے مقدمات کا سامنا کرنے پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔

MUHAMMAD BIN SALMAN, COMEOUT, WITH, NEW, IDEA, OF, ARRESTING, REAL ESTATE, KING

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
USA, COME, IN, FRONT, IN, MUSLIM, ENEMITY, BAN, ON, TURKEY, IN, MOST, AREAS
Previous Post بریکنگ نیوز: امریکہ کی مسلم دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ۔۔۔ ایران کے بعد ترکی پر سنگین ترین پابندیاں
Next Post ابتدا ہو گئی۔۔۔ قیامت خیز حُسن کی مالک اداکارہ نے سعودی عرب کو تبدیل کرنے میں اپنا حصہ ڈال دیا۔۔۔ حیران کن انکشاف

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.