بین الاقوامی خبریںمریکا: داعش کیلئےکام کرنیوالے3افرادبلیک لسٹ Yesurdu February 12, 2016 1 min read Share this: ~ US: Iraqi workersواشنگٹن……. امریکا نے داعش کےلیےکام کرنےوالے3افرادکوبلیک لسٹ کردیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق بلیک لسٹ افراد میں بحرین،سعودی عرب اورفلسطین کا شہری شامل ہیں، تینوں افراد کے اثاثے منجمداورامریکیوں سےلین دین پرپابندی ہوگی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026