yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امریکی کانگریس، پاکستان کیلیے امداد طالبان کیخلاف جنگ سے مشروع کرنیکی سماعت شروع

MH Kazmi July 15, 2017 1 min read
US congress, Legitimate hearing begins aid for Pakistan war against Taliban
Share this:

واشنگٹن: امریکی کانگریس کے ایک اہم پینل نے پاکستان کے لیے امریکی سول اور عسکری امداد کو افغان طالبان کیخلاف جنگ سے مشروط کرنے کے حوالے سے بل کی سماعت کا آغاز کر دیا۔

US congress, Legitimate hearing begins aid for Pakistan war against Taliban
US congress, Legitimate hearing begins aid for Pakistan war against Taliban

2018ء کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن ڈرافٹ بل کے ایک حصے کے حوالے سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے یہ بل بحث کے لیے ہاؤس کی خصوصی کمیٹی کے ارکان میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ اس ڈرافٹ میں پاکستان کی امداد کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے لیکن اس حوالے سے سیکریٹری آف اسٹیٹ کو قومی سلامتی کو مد نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مذکورہ بل کی منظوری کے بعد سیکریٹری آف اسٹیٹ فارن ملٹری فنانسنگ ایف ایم ایف یا غیرملکی فوجی امداد85 فیصد تک جاری کرسکیںگے۔ اس بل میں پاکستان کی جانب سے پاک افغان خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے عزم پر تشویش کا اظہارکیا گیا ہے، کمیٹی کو اب بھی خطے کے حوالے سے امریکی حکمت عملی کیلیے پاکستانی عزم سے متعلق تشویش ہے جس میں دہشت گردی بھی شامل ہے۔

 گذشتہ دنوں میں سینئر امریکی حکام اور قانون سازوں نے مشترکہ طور پر پاکستان کو واضح پیغام دیتے ہوئے زور دیا تھاکہ وہ طالبان کو شکست دینے میں امریکا اور افغانستان حکومت کی مدد کرے۔ ان کا مزیدکہنا تھا کہ ایساکرنے میں ناکامی کی صورت میں امریکا پاکستان کیساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے دوبارہ غورکریگا۔ بل میں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ جب تک ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا نہیںکردیا جاتا اور ان پر اسامہ بن لادن کو تلاش کرنے میں امریکاکی مددکرنے کے لگائے گئے تمام الزامات کو ختم نہیںکردیا جاتا، سیکریٹری آف اسٹیٹ اس وقت تک  3کروڑ  30لاکھ ڈالر کے فنڈز جاری نہ کریں۔ کمیٹی نے پاکستان کی امداد کیلیے64کروڑ اور 22لاکھ ڈالر کی تجویز پیش کی ہے اور پاکستان  کیلیے کیری  لوگربل کی مد میں ایک ارب  37کروڑ ڈالر تک بڑھانے کی تجویز دی ہے۔ کمیٹی نے پاکستان کے ساتھ سفارتی اپریشنز کے لیے11 کروڑ  50لاکھ سے  54کروڑ 20 لاکھ مقرر کرنے کی تجویز بھی دی۔

سیکریٹری آف اسٹیٹ کو کہا گیا ہے کہ اس بات کی تصدیق کی جائے کہ ایا پاکستان دہشت گردی کیخلاف اقدامات میں امریکاکو حقانی نیٹ ورک ،کوئٹہ شوری طالبان لشکر طیبہ، جیش محمد، القاعدہ دیگر مقامی اور غیرملکی دہشت رد تنظیموں کیخلاف تعاون فراہم نہیں کر رہا ہے جس میں ان تنظیموں کی مدد کو روکنے کے لیے موثر اقدامات اورانہیں پاکستان میں بیس کیمپ آپریٹ کرنے سے روکنے کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بنانا بھی شامل ہے تاکہ وہ ہمسایہ ممالک کیخلاف سرحد پار کارروائیاں نہ کر سکیں۔ ان فنڈز کے اجرا کے لیے سیکریٹری آف اسٹیٹ کو ایک تصدیق بھی چاہیے ہوگی کہ پاکستان افغانستان میں اتحادی اور امریکی فورسز کیخلاف ہونے والی دہشت گرد سرگرمیوںکی حمایت نہیں کر رہا اور پاکستان کی فوجی قیادت اور خفیہ ایجنسیاں ملک کے سیاست اور عدالتی نظام میں ماورائے قانون مداخلت نہیں کر رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mr. Prime Minister! You can save by any miracle, Chaudhry Nisar
Previous Post وزیر اعظم صاحب! کوئی معجزہ ہی آپ کو بچاسکتا ہے، چوہدری نثار
Next Post مراد علی شاہ کو نااہل قراردینے کے لئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر
Appeal in the Supreme Court for disqualifying declared to Murad Ali Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.