yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھٹو دور میں ناپاک کفریہ سازشیں

MH Kazmi June 10, 2017 1 min read
Unclean infidel Conspiracies in Bhutto era
Share this:

ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کی کابینہ میں سب سے کم عمر وزیر اور وزارت خارجہ پر متمکن رہے شملہ معاہدہ پراختلافات کی بنا پر وزارت خارجہ سے استعفیٰ دے ڈالااور لاہور سے بذریعہ ٹرین کراچی کا سفر کیااس دور میں ان کاآنسوئوں بھرا رومال لاہور اسٹیشن پر دس ہزار میں خریدا گیاانہوں نے اپنی پہلی باقاعدہ تقریر ڈائو میڈیکل کالج کراچی میں ایک استقبالیہ میںکی جہاں پر این ایس ایف پاکستان کے صدر ڈاکٹر رشید حسن خان نے سٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیے اور راقم کو اس کی صدارت کا اعزاز حاصل ہوا۔کہ راقم بھٹوصاحب کے ہمراہ لاہور سے ہی کراچی پہنچا تھاپیپلز پارٹی بنانے کا خیال بھٹو صاحب کے ذہن میں آیا تو انہوں نے بنفس نفیس ربوہ کا دورہ کرکے قادیانیوں کے سربراہ سے ملاقات کی اور باقاعدہ پی پی پی میں ان کے کارکنوں کو شمولیت کی دعوت دی اس میں کوئی شک نہیں کہ بعد ازاں قادیانی نوجوانوں نے اس کی تنظیم میں بہت موثر کردارادا کیا اور رقوم بھی اپنے پلے سے خرچ کرتے رہے۔

اکثر بھٹو صاحب کے فنکنشن اورپی پی پی کی تقریبات بڑے شہروں میں موجود قادیانیوں کے ہوٹلوں شیزان نامی میں ہوتے تھے وہ پی پی پی سے اس کے واجبات لیتے تھے یا نہ واللہ علم بالصواب۔جب سقوط ڈھاکہ کے بعدبھٹو صاحب اقتدا ر میں آگئے تو قادیانیوں نے انھیں گھیرے میں لینا شروع کردیا اور وہ وہ مطالبات کرنا شروع کردیے جنھیں پورا کرنا قطعی بھٹو صاحب کے بس میں بھی نہ ہوتا تھا۔کئی قادیانی مسلمانوں کا روپ دھارے وزیر بھی بن گئے جن کا اب ذکر کرنا مناسب نہ ہے۔جب بھٹو صاحب پہلے دورہ پر امریکہ تشریف لے گئے تو قادیانی جو دنیا کے ہر استعمار کے ایجنٹ ہیں کہ وہ بڑی طاقتوں کے بغل بچے بن کر رہتے اور اپنے مفادات سمیٹتے رہتے ہیں۔

انہیں پوری دنیا میں ذلتوں کی خاک چاٹتے ہوئے دیکھ کر امریکہ اپنے ان مہروں کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیاچند سال قبل تو امریکہ نے واشگاف الفاظ میں پاکستانی حکومت کو کہہ دیا کہ امریکہ پاکستان کو امداد صرف اس شرط پر دے گا کہ حکومت پاکستان قادیانیوں کے خلاف اٹھائے گئے سارے اقدامات واپس لے ایسے ہی حقائق سے نقاب اٹھاتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیر اعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو نے اپنے اقتدار کے آخری ایام میںقادیانیت کے خلاف تیغ براں جناب آغا شورش کاشمیری کو بتایاکہ برسر اقتدار آنے کے بعد جب میں پہلی مرتبہ سربراہ مملکت کی حیثیت سے امریکہ کے دورے پر گیاتو امریکی صدر نے مجھے ہدایت کی کہ پاکستا ن میں قادیانی جماعت ہمارا گروہ ہے آپ ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھیں۔دوسری مرتبہ جب میں امریکہ کے سرکاری دورہ پر گیاتو دوبارہ پھر یہی ہدایت ملی بھٹو صاحب نے کہا کہ یہ بات میرے پاس قومی امانت تھی ریکارڈکے طور پر پہلی دفعہ انکشاف کر رہا ہوں۔
29مئی 1974 کو ربوہ حال چناب نگر کے اسٹیشن پر176نشتر کے طلباء پر قادیانیوں نے قاتلانہ حملے کیے تو راقم الحروف اور نشتر کالج یونین کے دیگر راہنمائوں کی پریس کانفرنس اگلے روز تمام اردو و انگریزی اخبارات کی لیڈ اسٹوری بن گئی توپورے ملک میں تحفظ ختم نبوت کی تحریک چل پڑی۔مسلم ملت کے تمام اکابرین بمعہ تمام فرقوں مسلکوں گروہوں بشمول دینی سیاسی پارٹیوں کے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے۔

راقم کے لکھے ہوئے پمفلٹ”آئینہ مرزائیت” جس کی بنیاد پر سوات کی سیر کو جاتے ہوئے نشتر کے طلباء کا24مئی1974کو ریلوے اسٹیشن پر قادیانیوں سے جھگڑا ہوا تھا اس واقعہ کی جب لاہور ہائیکورٹ کے ڈبل بنچ نے انکوائری شروع کی اور اس پمفلٹ میں موجود قادیانیوں کے پلید عقائد اور خرافات و بکواسات کو دیکھا تو یہ سبھی مغلظات حرف بحرف قادیانیوں کے لٹریچر سے بھی ثابت ہو گئیں۔

راقم کی دوران تحریک 1974جب بھٹو صاحب سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے ان کے امریکہ پر دونوں سرکاری دوروں پر دی گئی قادیانیوں کی بابت ہدایات کا ذکر فرمایا انہوں نے آئینہ مرزائیت پمفلٹ کی بابت دریافت کیاتو راقم نے انہیں پیش کیا اور اس میں تحریر کردہ مفسدعقائد پڑھ کر سنائے تو وہ سر پیٹ کر رہ گئے پھر تو انہوں نے خود بھی اس پمفلٹ کو قومی اسمبلی کے تمام ممبران تک پہنچایا اور 7ستمبر1974کو قومی اسمبلی کی متفقہ قرارداد سے قادیانی ناسور کو اسلام کے جسم سے الگ کرکے غیر مسلم قرار دے ڈالا گیا۔

انہی کے دور میں قادیانی میجر جنرل آدم خان نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش تیار کی سادہ لوح مسلمان نوجوانوں کو بھی اس میں شامل کرلیا گیا قادیانی جرنیل جنرل آدم اور اس کے بیٹے میجر فاروق اور میجر افتخارجو ریٹائرڈ ائیر مارشل اصغر خان کے بھائی کے سالے تھے قید کرلیے گئے اسطرح بغاوت کی سازش مکمل ناکام ہوگئی اور قادیانی امت سردی میں سکڑے ہوئے سانپ کی طرح بیٹھ گئی۔وما علینا الاا لبلاغ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Corruption will not end with the mourning
Previous Post کرپشن ماتم کرنے سے ختم نہیں ہو گی
Next Post نیمار نے ٹی وی شو کے میزبان کا چیلنج پورا کر دیا
Neemar has meet the challenged of hosting the TV show

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.