yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

یو اے ای، یہودیوں کیلئے کوشر ریستوران قائم کرنے میں تیزی، لاکھوں یہودیوں کے استقبال کی تیاری

MH Kazmi October 17, 2020October 17, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے معاہدے کے بعد ریستورانوں اور کیٹررز کی جانب سے یہودی عقائد کے مطابق ذبیحہ والے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریوں میں تیزی آگئی ہے۔ دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کے زیرِ سایہ ارمانی ہوٹل میں پہلے کوشر ریستوران کھولنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں قائم ریستورانوں کے مالکان کو امید ہے کہ اسرائیل سے براہِ راست پروازوں کے ذریعے امارات آنے والے یہودیوں کا سیلاب امڈنے والا ہے۔ کوشر ریستوان میں یہودی عقائد کے مطابق ذبح کیے گئے جانوروں کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے۔امارات کے متعدد قوانین کوشر پکوانوں کی تیاری کے لیے ساز گار نہیں۔ جس کے سبب کوشر پکوانوں کی تیاری کے لیے اجزا کا حصول کسی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ کیوں کہ یہ اجزا مقامی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق طے پانے والے معاہدے کے تحت امارات اور اسرائیل فضائی رابطے قائم کریں گے۔ ان رابطوں کی بحالی دو ماہ بعد جنوری میں شروع ہوگی۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے شہریوں کی آمد و رفت کے لیے ویزا کا طریقہ کار بھی طے کریں گے تاہم اس سے قبل نئی مارکیٹ میں رقم کمانے کی امید کرنے والے کاروباری اداروں کو کوشر کچن کی تعمیر، عملے کی تربیت اور مناسب کھانے پینے کی چیزوں کی فراہمی سمیت کئی چیلنجز پر قابو پانا ہوگا۔

UAE STAARTS Preparations to open the first Kosher restaurant for Jews

ارمانی، لگژری ہوٹلز کے جھرمٹ کے درمیان واقع ریستورانوں میں سے ایک ہے۔ چالیس نشستوں تک کی گنجائش والے ارمانی ریستوران کے شیف فیبین فائیولے کا کہنا ہے کہ ہم مہینوں سے اپنے عملے کو کوشر ڈشز تیار کرنے اور دوسرے کاموں کی تربیت دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریستوران کے کچن میں ہم انہیں تعلیم دیتے ہیں کہ وہ کیا استعمال کر سکتے ہیں اور وہ کیا نہیں کرسکتے۔

THE RESTAURANT WILL PROVIDE ALL JEWISH DISHES

فیبین فائیولے نے فرانس کے خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کو بتایا کہ کوشر ریستوران کھولنے کا مقصد یہودیوں یا کوشر فوڈ کھانے کا تجربہ کرنے کے خواہش مند کسی بھی فرد کو فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک مقامی سپلائرز متحدہ عرب امارات کی نئی مارکیٹ میں سروسز فراہم کرنا شروع نہیں کریں گے تب تک ہمارا بنیادی چیلنج کوشر فوڈ تیار کرنے کے لیے درکار مخصوص سامان کا حصول ہوگا۔

KOSHER KITCHEN

قواعد کے مطابق کوشر پکوان بنانے کے لیے کچھ چیزوں کا دستیاب ہونا ضروری ہے جو فی الحال مقامی مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔ علاوہ ازیں کھانے بنانے کے لیے بعض جانوروں اور سمندری حیات کا گوشت استعمال کرنا نیز دودھ سے بنی مصنوعات کو مکس کرنا بھی ممنوع ہے۔ مسلمانوں کے لیے حلال قواعد کی مکمل تکمیل کی طرح جانوروں کو لازمی طور پر مقررہ قواعد کے مطابق ذبح کیا جانا چاہیے۔ ارمانی کو سند دینے والے ربی لیوی ڈوچمین نے کہا کہ انہیں امارات کے درجنوں ریستورانوں سے درخواستیں موصول ہوئی ہیں جو کوشر پکوان پیش کرنا چاہتے ہیں۔

ARMANI RESTAURANT SHEF

ان کا مزید کہنا تھا کہ کوشر میں حلال اجزا کے استعمال کے باعث سور کا گوشت کھانے پر پابندی ہے۔ اس لیے امارات میں کوشر کے قواعد کی وضاحت آسانی سے کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ربی ہی موبائل ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے کوشر پکانے کے لیے چولھا جلا سکتا ہے۔ جب کہ کیمروں کی مدد سے کچن کی نگرانی بھی کر سکتا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک سے گزشتہ سال ایک کروڑ 60 لاکھ افراد دبئی پہنچے تھے جب کہ رواں برس دو کروڑ افراد کی آمد متوقع ہے۔ حالاں کہ دبئی کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ چار ماہ کی تکلیف دہ بندش کے بعد دبئی میں جولائی میں ایک بار پھر سیاحوں کے لیے اپنے دروازے کھولے تھے لیکن کاروبار تاحال مندی کا شکار ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا
Next Post امریکہ اور طالبان کا امن معاہدے کی جزیات پر قائم رہتے ہوئے اقدامات کے از سر نو تعین پر اتفاق

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.