مقامی خبریںرقم واپسی کرنے نہ کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج Yesurdu March 4, 2016 1 min read Share this: Two reports on returnگجرات(کرائم رپورٹر)گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سجاول صلاح الدین کے والد سے کاروبار کے عوض 15لاکھ روپے لینے اور نہ کاروبار کرنے اور نہ ہی رقم واپسی کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026