yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

چوہدری سلیم لنگڑیال، اور چوہدری نزاکت حسین نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ کیا

Yesurdu March 4, 2016 1 min read
Share this:
Gujarat last club
Gujarat last club

گجرات(وقاص علی سے)پاکستان اورسیز الائنس فورم کے کوارڈینٹر چوہدری سلیم لنگڑیال، صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا اور ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری نزاکت حسین نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کا دورہ کیا ،دورہ سے قبل گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ، جنر سیکرٹری روحان شاویز ملک ، گروپ لیڈر عثمان طیب، سینئر نائب صدر شاکر بیگ ، ایڈیشنل سیکرٹری وقاص وکی، سیکرٹری اطلاعات وقاص علی ، ممبر مجلس عاملہ حکیم شہباز الحسن ، راجہ شہزاد علی اور رانا رزاق احمد نے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا اور ان کو مالائیں پہنائیں اس موقع پر چوہدری سلیم لنگڑیال، چوہدری اعجاز حسین پیارا،اور چوہدری نزاکت حسین نے گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ،جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک، گروپ لیڈر عثمان طیب سمیت پوری کابینہ کو مارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گجرات پریس کلب کے الیکشن میں گجرات کے صحافیوں نے بہترین ٹیم کا انتخاب کیا ہے اور یہ ٹیم ہر لحاظ سے گجرات کے صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہے چوہدری اعجاز حسین پیارا اور چوہدری سلیم لنگڑیال نے مزید کہاکہ انور شیخ بطور صدر پریس کلب شہریوں اورخصوصاََ بیرون ملک میں پاکستانیوں کے مسائل کو بہتر انداز میں اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے اس موقع پر صدر پریس کلب محمدانور شیخ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اوورسیز الائنس فورم کے عہدیداران نے گجرات پریس کلب آکر ہمیں مبارکباد پیش کرکے ہماری حوصلہ افزائی کی ہے ہم اپنے بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ گجرات پریس کلب کی پوری ٹیم دریا ر غیر میں بسنے والے پاکستانیوں بھائیوں کے مسائل کے حل کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی انور شیخ نے کہاکہ دریار غیر میں بسنے والے پاکستانی ہمارے پاکستان کا فخر ہے جوکہ زرمبادلہ کماکر پاکستان میں بھیجتے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ چوہدری اعجاز پیارا، چوہدری سلیم لنگڑیال صحیح معنوں میں دریار غیر میں پاکستانی کی کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور پاکستانیوں کے مسائل کو اپنے مسائل سمجھ کر حل کرتے ہیں انہوں نے مزید کہاک ہم پاکستان اوورسیز الائنس فورم کے عہدیداران کوایک بار پھر یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رقم واپسی کرنے نہ کرنے پر سجاول صلاح الدین کی رپورٹ پر حاجی رفیق وغیرہ دوافراد کے خلاف مقدمہ درج
Next Post رانا مشتاق احمد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل جامع مسجد غوثیہ محلہ چاہ کھولے میں پڑھا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.