yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بڑا تہلکہ: کروناوائرس کس ملک میں تیار کر کے پوری دنیا میں پھلایا گیا؟ وہ سچ بے نقاب ہو گیا جسے ہر کوئی جاننا چاہتا ہے

MH Kazmi March 13, 2020 1 min read
Share this:

بیجنگ (ویب ڈیسک )چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاو لجیان نے کہا ہے کہ اس بات کے امکانات ہیں کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس امریکی فوج لے کر آئی ہے ،جہاں سب سے تیزی سے وائرس پھیلا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق زاو لجیان نے ایک ٹوئٹ میں سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ”امریکہ میں کرونا کب شروع ہوا،کتنے لوگ متاثر ہیں ،امریکہ کے کن ہسپتالوں میںکرونا وائرس کے انتظامات کیے گئے ؟اس بات کا امکان ہے کہ امریکی فوج ووہان میں کرونا وائرس لے کر آئی ،امریکہ کو اس معاملے پر وضاحت دینا ہو گی“۔واضح رہے کہ 100سے زائد ممالک میں پھیلنے والے اس وائرس سے اب تک 1لاکھ25ہزار سے زائد لوگ متاثر ہیں جبکہ 4ہزار 500افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان جیسے مملک سے رابطہ کرنے پر غور شروع کردیا ہے جس کے بعد چینی صنعتکار اپنی صنعتیں اور کاروبار پاکستان منتقل کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چین میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہورہا ہے لیکن اس کے باوجود حالات ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگے گا اور ایسی صورتحال میں عالمی مارکیٹیں دوسرے راستوں کی طرف دیکھ رہی ہیں اور اس بات کے امکانات روشن ہیں کہ چینی صنعتکار اپنی صنعتیں پاکستان منتقل کریں گے۔ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ اس وقت چین میں 50 سے 60فیصد صنعتیں بند ہیں اور باقی صنعتیں بھی اپنی پوری صلاحیت کے مطابق کام نہیں کرپارہی ہیں۔دوسری جانب چین کی کرونا وائرس کے خلاف کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔80ہزار متاثرین میں سے 67ہزار افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس دم توڑنے لگا ہے،ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ مریضوں کی تعداد میں بھی کمی دیکھنے میں آہی رہیں۔بتایا گیا ہے کرونا وائرس کا شکار 80 افراد میں سے 67 ہزار صحت یاب ہو گئے ہیں جب کہ متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران 18 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک سب سے کم تعداد ہے۔تین ماہ بعد وائرس کے باعث شہروں میں نظام زندگی بھی بحال ہونے لگی ہے۔شہر میں مختلف کمپنیوں کو بھی آپریشن بحال کرنے کی اجازر دے دی گئی ہے۔شنگھائی میں کرونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کی شرح 93 فیصد ہو گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بریکنگ نیوز: کروناوائرس نے اہم ترین اسلامی ملک کی دھجیاں بکھیر دیں، ایک ہی دن میں کتنے کیس سامنے آ گئے؟جان کر یقین کرنا مشکل
Next Post یہی وقت ہےلوٹ جاؤ اپنے حقیقی رب کی طرف۔۔۔بھارتی اداکار اکشے کمار بھی کرونا وائرس سے بچ نہ سکے، خبر نےپوری ہالی ووڈانڈسٹری کو خوف میں مبتلا کردیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.