yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

یہی وقت ہےلوٹ جاؤ اپنے حقیقی رب کی طرف۔۔۔بھارتی اداکار اکشے کمار بھی کرونا وائرس سے بچ نہ سکے، خبر نےپوری ہالی ووڈانڈسٹری کو خوف میں مبتلا کردیا

MH Kazmi March 13, 2020March 13, 2020 1 min read
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) کرونا وائرس دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے جس کے باعث معاشی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں، انڈیا میں بھی کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے باعث بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’سوریا ونشی‘ کی ریلیز روک دی گئی ہے۔سوریا ونشی فلم کے ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے فلم کی ریلیز کے التوا کے حوالے سے اعلان کیا۔ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ سوریا ونشی فلم کی ریلیز کے حوالے سے لوگ بہت ہی پرجوش ہیں جس کا اندازہ اس کے ٹریلر کے ہٹ ہونے سے لگایا جاسکتا ہے لیکن کرونا وائرس کی وجہ سے فلم کی ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کی ریلیز کو ملتوی کردیا جائے۔روہت شیٹھی نے کہا کہ جب درست وقت ہوگا تبھی سوریا ونشی فلم کو ریلیز کیا جائے گا، اس لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے جذبے کو زندہ رکھیں اور ساتھ ہی اپنی صحت کا بھی خیال رکھیں۔خیال رہے کہ اس وقت انڈیا میں کرونا وائرس کے 74 کیسز سامنے آچکے ہیں۔جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق کورونا وائرس کا شکار ہوجانے کے خدشے کے پیشِ نظر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور انکی اہلیہ نے وقتی طور پر ایک دوسرے سے دوری اختیار کرلی ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی زوجہ میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر خود کو الگ کرلیا ہے، جسٹن ٹروڈو اپنے گھر میں رہتے ہوئے کام کریں گے۔اس کے ساتھ ہی آج اوٹاوا میں ہونے والی کانفرس بھی ملتوی کردی گئی ہے جس میں انہوں نے کئی رہنماؤں سے ملاقات کرنی تھی۔ کینیڈین وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں لندن میں مصروفیت سے واپس آنے کے بعد وزیر اعظم کی اہلیہ صوفیہ گرگوئر ٹروڈو میں بخار سمیت ہلکے زکام جیسی علامات ظاہر ہوئے تھیں تاہم اب ان میں یہ علامات کم ہوگئی ہیں لیکن انہوں نے ٹیسٹ کے نتائج آنے تک خود کو اپنے گھر میں الگ کرلیا ہے اور وہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے بھی نہیں ملیں گی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی صحت کا خیال رکھتے ہوئے اپنی روزامرہ کی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں بشرطیکہ ان میں علامات ظاہر نہ ہوں۔ تاہم انہوں نے احتطیاطََ گھر سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ خیال رہے کہ بدھ کے روز کینیڈین وفاقی وزیر صحت پیٹی حاجو نے کہا تھا کہ ماہرین نے تجویز پیش کی ہے کہ کورونا وائرس 30 سے 70 فیصد آبادی کو متاثر کر سکتا ہے جبکہ این ڈی پی کے رہنما جگمیت سنگھ نے ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ گھر میں ہی رہتے ہوئے کام کریں گے کیونکہ وہ خود کو بیمار محسوس کرہے ہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ‘میں نے ایک ڈاکٹر سے رابطہ کیا ہے اور انہیں یقین ہے کہ مجھ میں کورونا وائرس موجود نہیں ہے لیکن ان کا مشورہ ہے کہ میں عوام سے رابطہ محدود کردوں جب تک کہ میں بہتر محسوس نہیں کر رہا ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بڑا تہلکہ: کروناوائرس کس ملک میں تیار کر کے پوری دنیا میں پھلایا گیا؟ وہ سچ بے نقاب ہو گیا جسے ہر کوئی جاننا چاہتا ہے
Next Post ایران نے کرونا وائرس کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے، آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالرز کے فنڈ کی درخواست کر دی؟ تازہ ترین خبر

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.