ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تھا تو
بیڑے کی روانگی کے ساتھ ہی اُس ملک کی فوجیں سرینڈر کرتی تھیں
حکمران کرسی چھوڑ دیتے تھے
سیاستدان چاپلوسی شروع کردیتے تھے
اور امریکہ آسانی سے اُس ملک پر قبضہ کرکے وہاں اپنے اڈے قائم کردیتا تھا
اپنی کٹھ پتلی حکومت تشکیل دیتا تھا
اور وہاں کے وسائل جی بھر کر لوٹتا تھا
لیکن اس بار اُس کا سامنا حیدر کرار ع کے پیروکاروں سے ہوا ہے جو پلٹ پلٹ کر وار کرنے کی صفت اور روایت رکھتے ہیں
اس دفعہ اُس نے صرف ایک بیڑا نہیں بلکہ کئی بیڑے بھیجے، فوجیں بھیجیں، فائٹر جیٹس سارے ایران کے گرد جمع کئے، ہمسایوں کے ذریعے پریشر بنایا
لیکن علی ع کا فرزند علی رح ڈٹا رہا
پھر اس پلانٹڈ پاگل نے واقعاً پاگل ہوکر تاریخ کی وہ غلطی کی کہ جس کی وجہ سے اب امریکہ اُن تمام ریاستوں کے وسائل اور اپنے قائم کردہ اڑوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ہے جن پر اس نے فقط رعب جماکر قبضہ کیا ہوا تھا
یقین مانیں
حیدریون نے اس منحوس روبوٹ کے منہ پر وہ زور دار تاریخی طمانچہ رسید کیا ہے کہ جنگ کے اختتام تک یہ مزید پاگل ہوگا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑنے کا آغاز تو کرےگا مگر کبھی نہیں سنبھل پائے گا
اس کا انجام فرعون جیسا ہوگا، ایران اسلامی دنیا کا نیا سپر پاور بنےگا اور اسرائیل کا وجود ختم ہو جائے گا
ان شاءاللہ
محمد شفا شمشیری


