yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

مراد سعید کی کتاب “دزد نیم شب کا رقیب” کے بارے میں تبصرے ہورہے ہیں کہ مراد سعید کو اس عنوان کا مطلب بھی آتا ہوگا کہ نہیں۔۔۔

MH Kazmi March 9, 2026March 9, 2026 1 min read
Share this:

مراد سعید کی کتاب “دزد نیم شب کا رقیب” کے بارے میں تبصرے ہورہے ہیں کہ مراد سعید کو اس عنوان کا مطلب بھی آتا ہوگا کہ نہیں۔۔۔یہ کتاب کس نے لکھ کے دی ہے، وغیرہ وغیرہ


کتاب لکھنے میں مدد لینے یا اپنا مافی الضمیر کسی سے قلمبند کرانے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ پاکستان میں کسی مشہور شخصیت کی پہلی کتاب ایوب خان کی “فرینڈز ناٹ ماسٹرز ” تھی ۔ اس کے بارے میں اتفاق ہے کہ یہ الطاف گوہر نے لکھی۔ اس کا اردو ترجمہ “جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” کے نام سے شائع ہوا۔ ترجمہ ممتاز افسانہ نگار غلام عباس نے کیا ۔جنرل پرویز مشرف کی کتاب “سب سے پہلے پاکستان” انہی الطاف گوہر کے بیٹے ہمایوں گوہر نے لکھی ۔یوسف رضا گیلانی کی “چاہ یوسف سے صدا” لکھنے والے کے بارے میں قیاس آرائیاں ہوتی رہیں۔ چند دن پہلے حیدر جاوید سید صاحب نے اس سلسلے میں ایک صحافی دوست کا نام لکھا لیکن میں نے ایک اور صحافی دوست کا نام سنا تھا۔ پوچھا دونوں سے نہیں۔ ویسے جس کے نام سے چھپی ہو اسی کی ماننی چاہیے۔
ملالہ یوسف زئی کی آئی ایم ملالہ کرسٹینا لیمب نے لکھی۔


کھلاڑیوں کی آپ بیتیوں آٹو بائیو گرافیز پر تو یہ درج بھی ہوتا ہے کہ کس کے ساتھ مل کر لکھی ، یوں سمجھیں کہ کس سے لکھوائی۔
حنیف محمد کی پلیئنگ فار پاکستان پر قمر احمد اور عافیہ سلام کے نام درج ہیں۔ وقار حسن کی کرکٹ اینڈ کنٹری بھی قمراحمد نے لکھی۔
عمران خان کی آٹوبایو گرافی پیٹرک مرفی نے لکھی۔


ظہیر عباس کی زیڈ کرکٹ جرنلسٹ ڈیوڈ فٹ نے لکھی۔
جاوید میاں داد کی مائی کٹنگ ایج آٹو بائیو گرافی نیورولوجسٹ سعد شفقت نے لکھی۔
وسیم اکرم کی سلطان ۔ سے میموئیر آسٹریلوی صحافی بیسیوں ہیگ نے لکھی۔

شعیب اختر کی کنٹروورشلی یورش بھارتی صحافی انشو ڈوگرہ کی تحریر ہے۔
فضل محمود کو اپنی کتاب گرام ڈسک ٹو ڈان لکھنے میں آصف سہیل کی معاونت حاصل تھی۔
تہمینہ درانی اور ریحام خاں کی کتابوں کے بارے میں مختلف روایات ہیں۔
مغربی ملکوں میں آباد شاعری کی شوقین بعض خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں ان کے” استاد” ان کے پورے دیوان لکھ اور چھپوا کر رکھتے ہیں ۔ وہ وطن آکر رونمائی کی تقریبات میں شریک ہوتی ہیں اور پوری ادائیگی کر دیتی ہیں۔

Share this:
Tags:
"Dazd Nim Shab Ka Rakib" being book commented even is knows meaning Murad Saeed Murad Saeed's not of on or the this title whether Who wrote

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ٹرمپ کیوں پاگل نہ ہو! ایک زمانہ ایسا بھی تھا کہ جب کوئی ایک امریکی بیڑا حملے کی دھمکی کے ساتھ کسی ملک کی طرف بڑھتا تو ۔۔۔۔
Next Post پاکستان میں اہم عہدوں پر تعینات دوہری شہریت رکھنے والے کرداروں کی لسٹ پہلی بار منظر عام پر! ‏22 ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.