yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے

MH Kazmi February 27, 2017 1 min read
TRUMP, TO, BE, TALKED, IN, OSCAR, AWARD, SHOW, IRANI, DIRECTOR, SEND, ANOTHER, FEMALE, INSTEAD, HIM
Share this:

فلمی دنیا کے مشہور ترین ایوارڈز 89ویں اکیڈمی ایوارڈز (آسکرز) کی پروقار تقریب میں نئے امریکی صدر کا نام بھلے سب کی زبان پر نہ آیا ہو لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال سب کے ذہن پر طاری رہا۔اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سمیت ایوارڈ تقریب کے میزبان جمی کیمل کے مذاق بھی نئے امریکی صدر کے گرد گھومتے رہے تاہم ان سب نے ڈونلڈ ٹرمپ کا براہ راست نام لینے سے گریز کیا۔تقریب کے میزبان جمی کیمل نے وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری شون اسپائسر کی جانب سے گذشتہ ہفتے چند مشہور نشریاتی اداروں کے صحافیوں پر پابندی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ‘ہم میں جعلی خبروں کے لیے بالکل برداشت نہیں’۔یاد رہے کہ دو روز قبل وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے متعدد اہم امریکی نشریاتی اداروں کو پریس سیکریٹری کی آف کیمرہ بریفنگ میں شریک ہونے سے روک دیا تھا۔سیکریٹری شون اسپائسر کی پریس بریفنگ سے بے دخل کیے گئے صحافیوں میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)، سی این این، نیویارک ٹائمز، پالیٹیکو، دی لاس اینجلس ٹائمز اور بَز فیڈ کے صحافی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: آسکرز 2017: بہترین فلم کے ایوارڈ میں ‘غلطی

بہترین معاون اداکارہ کی نامزدگیوں کا اعلان کرتے ہوئے گذشتہ سال کے فاتح مارک رائےلینس کا کہنا تھا کہ ایک ایورڈ اُن لوگوں کے لیے بھی ہونا چاہیئے جو بغیر نفرت کے چیزوں کی مخالفت کرسکتے ہیں، اس موقع پر انہوں نے ٹرمپ کا نام تو نہیں لیا مگر ان کا اشارہ نئے امریکی صدر کی ہی جانب تھا۔ایک موقع پر جمی کیمل کا تقریب کے شرکاء سے کہنا تھا کہ ‘آپ میں سے چند لوگ اسٹیج پر آئیں گے اور خطاب کریں گے اور وہ خطاب امریکی صدر اگلی صبح ٹوئیٹ کریں گے’۔

ایرانی فلم میکر کا تقریب میں شرکت سے انکار

بہترین غیر ملکی فلم کے لیے آسکر حاصل کرنے والے ایرانی فلم ساز اصغر فرہادی نے آسکر کی رنگارنگ تقریب کا بائیکاٹ کیا اور اس کی وجہ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک کے خلاف عائد سفری پابندیوں کو قرار دیا، جن میں ان کا اپنا ملک ایران بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں: آسکرز ایوارڈ 2017: کون کون جیتا؟

واضح رہے کہ فلم میکر اصغر فرہادی نے اپنے احتجاجی بیان کو پڑھنے کے لیے ایرانی خلاباز انوشے انصاری کو آسکرز تقریب میں شرکت کے لیے بھیجا تھا۔بیان پڑھتے ہوئے انوشے انصاری کا کہنا تھا ‘دنیا کو ہم میں اور ہمارے دشمنوں میں تقسیم کرنے سے خوف پیدا ہوتا ہے اور یہ جنگ و تشدد کو روکنے کا دھوکے باز بہانہ ہے’۔خیال رہے کہ آسکرز کی مرکزی تقریب کے انعقاد سے دو روز قبل ہی بہترین غیر ملکی فلم کی کٹیگری میں نامزد 6 ہدایت کاروں نے امریکا میں ‘فاشزم کی فضا’ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیان جاری کیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CHINESE, ENGINEER, GOT, KILLED, BY, FIRING, OF, HIS, OWN, GUARD, IN, FAISALABAD
Previous Post چینی انجینئر سیکیورٹی گارڈ کی ‘اتفاقی گولی’ سے زخمی
Next Post افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک
TALIBAN, COMMANDER, MULLA, ABDUS, SALAM, GOT, KILLED, IN, AIR, ATTACK, NEAR, QANDOZ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.