yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

MH Kazmi February 27, 2017 1 min read
TALIBAN, COMMANDER, MULLA, ABDUS, SALAM, GOT, KILLED, IN, AIR, ATTACK, NEAR, QANDOZ
Share this:

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند TALIBAN, COMMANDER, MULLA, ABDUS, SALAM, GOT, KILLED, IN, AIR, ATTACK, NEAR, QANDOZہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ ملا عبدالسلام اخوند کی ہلاکت کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے۔مذکورہ طالبان عہدیدار کے مطابق، ‘ملا عبدالسلام اخوند کچھ دن کے سفر کے بعد دشتے آرچی کے علاقے میں اپنے گھر میں ٹھہرے تھے کہ ڈرون کے ذریعے سے میزائل فائر کیا گیا’۔رائٹرز کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی ملا اخوند کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں:افغانستان دستی بم حملہ، ایک خاندان کے 11 افراد ہلاک

دوسری جانب امریکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ‘ایک امریکی جنگی جہاز نے قندوز میں اتوار (26 فروری) کو کارروائی کی، تاہم کمانڈ کو نتائج کے حوالے سے تصدیق موصول نہیں ہوئی’۔شمالی افغانستان کے ایک سینئر پولیس کمانڈر شیر عزیز کماوال نے بھی بتایا کہ ‘فضائی کارروائی کے دوران ملا عبدالسلام اخوند اور 8 دیگر طالبان ہلاک ہوئے’۔واضح رہے کہ 2015 میں جب طالبان نے مختصر عرصے کے لیے قندوز پر قبضہ کیا تھا تو یہاں طالبان کی قیادت ملا اخوند کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:افغان صوبے قندوز کے اہم ضلع پر طالبان کا قبضہ

افغان حکام متعدد مرتبہ ان کی ہلاکت کے دعوے کرچکے ہیں، تاہم اس مرتبہ ان کی بظاہر ہلاکت کی تصدیق طالبان کی جانب سے کی گئی ہے۔افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں ایک طالبان کمانڈر نے بھی ملا اخوند کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا، ‘یہ ہماری زندگیوں کا حصہ ہے، ہمیں یہ تصدیق کرتے ہوئے فخر ہے کہ وہ ایک مقصد کے حصول کی خاطر شہید ہوئے’۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TRUMP, TO, BE, TALKED, IN, OSCAR, AWARD, SHOW, IRANI, DIRECTOR, SEND, ANOTHER, FEMALE, INSTEAD, HIM
Previous Post آسکرز کی تقریب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تذکرے
Next Post ویون رچرڈز‘ ‘ کو تحریک انصاف کا سربراہ ہونا چاہیے، جو پاکستانی نہیں مگر پاکستان کیلئے جذبات تو عمران خان سے اچھے رکھتا ہے، چوہدری سجاد نمبر دار
ch. sajjad, numberdar, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.