yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جاتی امرا: شریف خاندان کا محل نما گھر ، مگر ہندی زبان سے لیے گئے لفظ جاتی امرا کا اصل مطلب کیا ہے ؟ یہ انکشاف آپ کو دنگ کر ڈالے گا

MH Kazmi September 2, 2019 1 min read
Tribal Amra: The palace house of the Sharif family, but what is the meaning of the words Amra from Hindi language? This revelation will amaze you
Share this:

Tribal Amra: The palace house of the Sharif family, but what is the meaning of the words Amra from Hindi language? This revelation will amaze you

لاہور (ویب ڈیسک) بے شک ایک طرف اسرائیل اور دوسری طرف آئر لینڈ تک پاکستانی ایٹمی میزائل بارہ منٹ میں پہنچ سکتے ہیں لیکن ہم نے یہ میزائل ان ممالک کے لئے نہیں بنائے۔ ہماری دشمنی بھارت کے ساتھ ہے۔ اکھنڈ بھارت یعنی دھرتی ماتا کی فلاسفی سے ہے۔ ’’ہندوتوا‘‘ نے مجبور کیا تو بھٹو نے کہا نامور کالم نگار منصور آفاق اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔’’گھاس کھا لیں گے مگر ایٹم بم بنائیں گے‘‘۔ نریندر مودی نے مجبور کیا تو عمران خان نے کہا ’’پاکستانی قوم کشمیر کے لئے ٹیپو سلطان کی طرح آخری سانس تک لڑتی رہے گی‘‘۔ ہم ہندو انتہا پسندوں کے توسیع پسند عزائم کے خلاف چار جنگیں لڑ چکے ہیں۔ ہم نے اپنے میزائلوں کے نام تک انہی مسلمان سپہ سالاروں کے نام پر رکھے جنہوں نے ہندوتوا کو اپنے انجام تک پہنچایا۔ ہم نے ایک میزائل کا نام غوری رکھا تو دوسرے کا غزنوی، تیسرے کا ابدالی۔ یہ نام بھارتی میزائلوں کے ناموں کو سامنے رکھ کر رکھے گئے۔ غوری کا نام بھارت کے پرتھوی میزائل کے جواب میں رکھا گیا۔ محمد غوری بارہویں صدی کے ایک مسلمان سپہ سالار تھے جنہوں نے شمالی ہندوستان کے حکمران پرتھوی راج چوہان کے ساتھ دو جنگیں لڑی تھیں۔ محمود غزنوی گیارہویں صدی کے حکمراں تھے جنہوں نے ہندوستان کو فتح کیا تھا اسی طرح احمد شاہ ابدالی بھی اٹھارہویں صدی کے فاتح ہند تھے۔ ہم نے سرکاری طور پر کبھی ان ناموں کی وضاحت نہیں کی لیکن ان ناموں سے ہماری سوچوں کا کھل کر اظہار ہوتا ہے۔بھارت کے ساتھ کشیدگی ایک تاریخی تسلسل سے چلی آرہی ہے۔ کسی وقت بھی اس گرم آتش فشاں سے لاوے کا دریا ابل سکتا ہے اور پورا برصغیر بلکہ آدھی دنیا راکھ کے ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ مودی گجرات کی طرح کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کا پروگرام ترتیب دے چکا ہے۔ کسی نئے ہولو کاسٹ کاخطرہ ہے۔ سفارتی تعلقات تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔ فضائی حدود بند کی جانے والی ہے۔ کشمیری گوریلا وار شروع کر چکے ہیں۔ عمران خان نے پوری قوم سے کہا ہے کہ وہ ہر ہفتے کشمیر کے لئے کم از کم آدھا گھنٹہ ضرور احتجاج کرے۔ بھارت کی موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے پس منظر میں گزشتہ پاکستانی حکومتوں کی کارروائیاں واضح طور پر نظر آتی ہیں جنہوں نے دشمن کے ساتھ مل کر کاروبار کیا اور کشمیر کا جنازہ نکال دیا۔ ایک سابقہ وزیراعظم نے ہندو قصبہ کے نام پر اپنے محل کا نام رکھا اور ہم جیسے زہر کے گھونٹ پی کر خاموش ہو گئے۔ آج بھی شریف فیملی ’’جاتی امرا‘‘ کا نام بدل دے تو اس کے لئے بہتر ہے۔ پاکستان میں ہندوئوں اور انگریزوں کے نام پر جتنی جگہیں، جتنے شہر تھے ہم نے پاکستان بننے کے بعد انہیں تبدیل کر دیا، صرف اسپتال اور اسکول رہنے دئیے حتیٰ کہ لائل پور کا نام بھی فیصل آباد رکھ دیا۔ بھارت کے ساتھ موجودہ کشیدگی کے بعد شریف فیملی کو چاہئے کہ وہ سچ مچ ’’جاتی امرا‘‘ کا نام بدل دے۔ یہ ایک ہندو نام ہے۔ ہندو ازم کی یاد دلاتا ہے۔ اس کا لفظی مفہوم ہے امرا کی تبع میں چلنے والی جماعت۔ امرا قدیم زمانہ کا ایک مشہور سادھو تھا۔نواز شریف نے اپنے دورِ اقتدار میں کشمیر کی جنگ کبھی نہیں لڑی۔ ان پر ہر دور میں بھارت نوازی کا الزام آیا کیونکہ وہ بھارت کے ساتھ کاروباری روابط بڑھانا چاہتے تھے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نواز شریف نظریاتی طور پر اب ویسے پاکستانی نہیں رہے جیسے بارہ اکتوبر 1999سے پہلے تھے۔ پرویز مشرف کے مارشل لا سے نکلنے والے عرصہ جلا وطنی ان کی سوچ میں کافی تبدیلیاں لائی ہے۔ ایسا سوچنے اور سمجھنے والے بہت سے لوگ ہیں۔ ایسے لوگ ثبوت کے طور پر ان کی چودہ اگست 2011ء کی وہ تقریر پیش کرتے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا ’’ہمارا ایک ہی کلچر ہے، ہماری ایک ہی ہیرٹیج ہے، ایک ہی معاشرے کے ہم لوگ تھے بس بیچ میں ایک بارڈر آگیا ہے۔ باقی تو ایک ہی سوسائٹی کے ہم ممبران ہیں۔ ہمارا ایک ہی بیک گرائونڈ ہے‘‘۔ کچھ ایسی باتیں نواز شریف نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی کی تھیں۔اپنی تقریر میں نواز شریف کہتے ہیں ’’ملٹری میں ہم کسی قسم کی ریس نہیں چاہتے۔ میرے نزدیک پاکستان اور ہندوستان کی یہ بدنصیبی رہی ہے کہ ہم دونوں اسلحہ کی ریس میں شامل رہے ہیں۔ ہندوستان اگر مگ 27کے پیچھے بھاگتا رہا ہے تو ہم ایف 16کے پیچھے بھاگتے رہے ہیں۔ ہندوستان نے ٹینک خریدے تو ہم نے بھی لازم کر لیا کہ ہم نے بھی ٹینک خریدنے ہیں۔ ابھی امتیاز صاحب نے موٹروے کی بات کی ہے، کیا ہی اچھا ہوتا کہ واہگہ سے آگے ہندوستان اس موٹروے کو بناتا اور یہی موٹروے کلکتہ تک جاتی۔ ہمارے ایٹمی دھماکے ہوئے۔ ویسے میں ہندوستان کا شکرگزار ہوں کہ اس نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔ اس کی نوبت اگر نہ آتی تو بہت اچھا ہوتا۔ جس کو آپ رب کہتے ہیں، ہم بھی اسی کو رب کہتے ہیں۔ جس کو آپ پوجتے ہیں ہم بھی اسی کو پوجتے ہیں۔ جناب دیکھئے! ایک طرف تو لاہور ڈکلیریشن ہو رہا ہے اور دوسری طرف کارگل کا ایڈونچر بلکہ مِس ایڈونچر کر کے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا‘‘۔اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف بھارت اور پاکستان کے درمیان اچھے مراسم چاہتے تھے۔ اس لئے کشمیر پر انہوں نے توجہ نہ دی، نریندر مودی سے دوستی بڑھاتے رہے۔ اب کشمیر کا مسئلہ جہاں پہنچ گیا ہے وہاں اسے نظر انداز کرنا نون لیگ کے لئے ممکن نہیں رہا۔ شہباز شریف نے مودی کے خلاف سخت زبان استعمال کی ہے۔ نون لیگ کا مجموعی طور پر موقف کشمیر پر وہی ہے جو حکومت کا ہے مگر اب بھی نون لیگ بھارت کے حلاف جارحانہ بات کرتے ہوئے لاشعوری طور پر خوف زدہ ہو جاتی ہے۔ قومی اسمبلی میں جب عمران خان نے شہباز شریف سے کہا کہ بتائیے! آپ کیا چاہتے میں کشمیر کے لئے اور کیا کروں، کیا بھارت پر حملہ کردوں؟ تو شہباز شریف فوراً بولے ’’اپنے لفظ میرے منہ میں مت ڈالئے۔ میں قطعاً یہ نہیں کہہ رہا‘‘۔ شہباز شریف لیڈر ہوتے تو کہہ دیتے’’ہاں ہمیں مقبوضہ کشمیر کے محاذ پر حملہ کر دینا چاہئے‘‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Muran Khan's article appeared in American newspaper "New York Times". How did the Prime Minister expose India in front of the world in the article? Knowing you will give a shit too
Previous Post مران خان کا مضمون امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز ” میں چھپ گیا، وزیر اعظم نے مضمون میں بھارت کو کس طرح پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے
Next Post ‘پاکستان آرمی میں خدمات انجام دینے والے ایک مسیحی افسر کیپٹن سیموئیل بشیر کو کس بڑے میڈل سے نواز دیا گیا ؟
'Capt. Samuel Bashir, a Christian officer serving in the Pakistan Army, was awarded with which major medal?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.