yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کل بھوشن یادیو کا “را ” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف

Yesurdu March 30, 2016 1 min read
Share this:
Total Bhushan Yadav's
Total Bhushan Yadav’s

کراچی اور بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں ، 2013 ء میں باقاعدہ “را ” میں شامل کیا گیا تھا
اسلام آباد (یس اُردو) کل بھوشن یادیو نے “را” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف کر لیا ۔ ویڈیو بیان میں “را” افسر کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی انڈین بحریہ کا افسر ہے ، 3 مارچ کو ایران سے بلوچستان داخلے پر پکڑا گیا ، بلوچستان اور کراچی میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں ، کوڈ نام سے کراچی آتا جاتا رہا ۔ اجیت دوول اور “را” کے سربراہ سے رابطے میں تھا ۔ بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی کا گرفتار افسر بول پڑا ، کل بھوشن یادیو نے “را” بھارتی نیوی سے تعلق اور پاکستان میں گڑبڑ کرانے کا اعتراف کر لیا ۔ ویڈیو بیان میں کل بھوشن نے تسلیم کیا کہ وہ ممبئی کا رہائشی اور بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر ہے ۔ کل بھوشن نے ایرانی شہر چاہ بہار میں جیولرز شاپ کھولی ۔ 2013ء میں باقاعدہ “را” میں شامل کیا گیا ، “را” افسر نے بلوچستان اور کراچی میں بدامنی اور فنڈنگ کا اعتراف کر لیا ۔ کوڈ نام سے کراچی کے کئی وزٹ بھی کئے ۔ بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیسے کی جاتی تھیں ۔ اعترافی بیان میں کل بھوشن نے اس سے بھی پردہ اٹھایا ۔ کل بھوشن ” را “کے جوائنٹ سیکرٹری انیل کمارگپتا کے ماتحت کام کرتا تھا ۔ بھارتی مشیر قومی سلامتی اور “را” سربراہ سے رابطے میں تھا ۔ “را” افسر کے مطابق ایران سے بلوچستان داخل ہوتے ہوئے پاکستانی فورسز نے گرفتار کیا ۔ کل بھوشن نے تسلیم کیا کہ اس کے انٹیلی جنس آپریشن پاکستانی فورسز نے ناکام بنا دئیے تھے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور: رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
Next Post لاہور ہائیکورٹ کا 39 بھٹہ مزدوروں کو رہا کرنے کا حکم

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.