yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور: رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

Yesurdu March 30, 2016 1 min read
Share this:
Lahore: action
Lahore: action

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور (یس اُردو) لاہور کے قریب رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ، بارودی مواد ، ٹائم ڈیوائسز ، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔سانحہ گلشن اقبال پارک میں دھماکے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی ، انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ۔رائے ونڈ روڈ پر مقابلے کے بعد پانچ دہشتگرد مارے گئے ، مظفر گڑھ اور راجن پور میں بھی پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔سی آئی اے نے منگل اور بدھ کی درمیانی شپ رائے ونڈ روڈ پر ایل ڈی اے ایونیو سوسائٹی کے ایک گھر میں کارروائی کی ، گھر میں چھپے دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی ۔پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تاہم وہ دم توڑ گیا ۔ مرنے والے تین دہشتگردوں کی شناخت خان وحید ، ناصر اقبال اور جنید ظہور کے نام سے ہو گئی ہے ۔دہشت گردوں کے قبضے سے 2 کلاشنکوف، 3 پستول ، 10 ہینڈ گرنیڈ اور 10 ٹائم ڈیوائسس اور نقشے بھی بر آمد ہوئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد ملٹری اکیڈمی کاکول پر میزائل حملے، ڈاکٹر وائن سٹائن اور جنرل مجید ملک کے داماد عامر ملک کے اغوا سمیت درجنوں واقعات میں ملوث تھے ۔س سے پہلے مظفر گڑھ اور راجن پور میں بھی انتہائی مطلوب 5 دہشتگرد مارے گئے ۔ حساس اداروں ، پولیس اور کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات پر مشترکہ آپریشن کئے ۔مختلف کارروائیوں میں 67 سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا، لاہور اور گردو نواح میں مشترکہ آپریشن کے دوران 15 افراد جبکہ لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر23 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post چودھری نثار کا ڈی چوک کل خالی کرانے کا اعلان
Next Post کل بھوشن یادیو کا “را ” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.