yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
Top Chinese food
Share this:
Top Chinese food
Top Chinese food

دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ایسی ہو، جہاں چینی پکوان (چائینز فوڈ) نہ کھائے جاتے ہوں۔ دنیا کے ہر چھوٹے بڑے شہر، علاقے یا ٹاؤن میں چائینز فوڈ ریسٹورنٹس ضرور ہوتے ہیں۔

چائینز کھانوں کی تاریخ بھی دل چسپی سے خالی نہیں، چینیوں کی اکثریت کا اس بات کا ماننا ہے۔ چینی کھانے بھی ایک آرٹ ہیں، یہ جتنا سادہ دکھائی دیتا ہے، اتنا ہی پیچیدہ بھی ہو سکتا ہے اور ان کا یہ فن صرف کھانا پکانے یا بنانے کی حد تک ہی  محدود نہیں، بلکہ کھانے کی سجاوٹ و آرائش، تزئین، ڈائننگ ٹیبل سجانے اور برتنوں کے حوالے سے بھی نت نئی دریافتیں کر رکھی ہیں، جنہیں آج دنیا بھر میں اپنایا جا رہا ہے۔ چینی کھانوں اور ان کی پوری ثقافت میں ان کے دو نام وَر فلسفیوں کنفیوشس اور  کے  افکار اور نظریات کا رنگ غالب نظر آتا ہے۔

کھانوں کے حوالے سے ان کی کئی دریافتیں سامنے آئی ہیں۔ جن میں دسترخوان کے اصول، کھانوں کی سجاوٹ اور پیش کرنے کے انداز اور طریقے وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں  نے یہ بھی متعارف کرایا کہ سبزیاں اور پھل اتنے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹے جائیں کہ وہ آسانی سے کھائے جا سکیں۔ کھانوں کا اعلیٰ معیار، اجزا کی مناسب اور متوازن مقدار کے ساتھ اسے جڑی بوٹیوں اور ددیگر ہربل کا  اس طرح سے استعمال کہ وہ بہترین طریقے سے ملائے گئے ہوں، یہ سب کنفیوشس ازم فوڈز کی اہم اور بنیادی علامات ہیں۔ کھانوں کی اصل رنگت کا برقرار رکھنا اور ان کی بناوٹ اور بُنت خراب نہ ہونا بھی اہم نکتہ ہے، جنہیں کنفیوشس کے ماننے والے ہر حال میں اپناتے ہیں۔ کھانوں کے حوالے سے کنفیوشس ازم کا سب سے پہلا اصول یہی ہے کہ اچھا کھانے بنانے والا وہی ہوتا ہے، جو بہترین  ہوتا ہے۔

تاؤازم کے ماننے والے کھانوں کے حوالے  سے صحت اور تن درستی کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ ان کے نزدیک اس بات کا جاننا ضروری ہے کہ کون سی سبزی، پھل یا گوشت غذائیت اور صحت کے اعتبار سے فائدہ مند ہے اور ان میں شامل قدرتی اجزا انسانی صحت اور تن درستی پر کس طر ح سے مثبت اثر ڈال سکتے ہیں۔ چینی کھانوں کے اہم اجزا جو کم و بیش ہر قسم کے پکوان میں شامل کیے جاتے ہیں، ان میں چلی سوس، چائینز مشروم ڈرائیز، ڈارک سویا سوس، لہسن، ادرک، ہری پیاز، پارسلے، سیسم آئل،  ساس،  سرکہ، پانچ مسالوں کا آمیزہ، جن میں لونگ، دار چینی، کالی مرچ، بایان کا پھول اور سونف وغیرہ شامل ہیں۔

چینی کھانوں میں چوں کہ ذائقے کے ساتھ ساتھ اس کے صحت بخش اجزا کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے، اس لیے یہ دنیا بھر میں صحت اور تن درستی کے لیے بھی مفید جانا جاتا ہے۔ اسے پکانے کا انداز بھی مختلف ہوتا ہے۔ بہت سی چینی کھانے بھاپ یا پین فرائی کیے جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر بھاپ میں تیار کی جانے والی ڈش  منفرد ذائقے کے ساتھ ساتھ صحت افزا بھی ہوتی ہے۔ اسی طرح پین میں تیار کیے گئے نوڈلز، چکن یا بیف کی ڈشز بھی خاصی مقبولیت کی حامل ہیں۔ چین میں ایک اور اہم قدیم رواج مٹی کے برتن میں کھانا تیار کرنا ہے۔ اس کی سب سے اہم خاصیت یہ ہے کہ مٹی کے برتن میں کھانا بنانے کے لیے تیل بہت کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے۔

ان کھانوں میں سبزی بنانے کے لیے اسے بہت چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹا جاتا ہے، جس کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ اس طرح وہ آسانی سے نہ صرف چبائی جا سکتی ہیں، بلکہ ہضم بھی جلدی ہو جاتی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Riaz trouble pink bowling ball
Previous Post وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری
Next Post آپ سے بہتر تو عدنان سمیع خان ہیں!
Adnan Sami Khan better than you!

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.