yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

MH Kazmi October 17, 2016 1 min read
Riaz trouble pink bowling ball
Share this:
Riaz trouble pink bowling ball
Riaz trouble pink bowling ball

دبئی: پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویومیں کیا۔

تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ آسان نہیں ہے، اس گیند سے بولنگ کرتے ہوئے خاص طور پر رات کے وقت بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ ’اوس‘ کی وجہ سے گیند گیلی ہو کر نرم پڑجاتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں گیند روایتی اور ریورس کسی بھی طرح کی سوئنگ نہیں ہورہی ہے، فاسٹ بولر وہاب رہاض نے بولنگ کے دوران ڈینجر زون میں آنے کی اپنی عادت کے بارے میں کہا کہ یہ نفسیاتی طور پر اثرانداز ضرور ہوتی ہے، وہاب نے ہفتے کو میچ کے تیسرے دن شاٹ پچ گیندوں سے حریف بیٹسمینوں کو خاصا پریشان کیا اور اختتامی سیشن میں 2 وکٹیں بھی لینے میں کامیاب رہے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک سینئر بولر کی حیثیت سے مجھے اس کا احساس رہتا ہے کہ مجھے اچھی پرفارمنس دینی ہے اور لوگوں کی توقعات بھی بہت زیادہ ہوتی ہیں، ہمارے موجودہ پیس اٹیک کو ڈومیسٹک کا اچھا خاصا تجربہ حاصل ہے، پیس اٹیک میں وہاب کے ساتھ سہیل خان اور عامر شامل ہیں، وہاب سمجھتے ہیں کہ جب کسی بولر کو کامیابی حاصل نہ ہو تو وہ اپنے ساتھی بولر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے کوئی نہ کوئی کارآمد مشورہ ضرور دے، ان کے خیال میں یہ اسی سوچ کا نتیجہ ہے کہ میں ہمیشہ محمد عامر کے ساتھ فیلڈ میں گفتگو کرتا رہتا ہوں اور انھیں کوئی نہ کوئی مشورہ ضرور دیتا رہتا ہوں جو ان کے کام آسکے۔

انھوں نے مزید کہا کہ کرکٹر کے لیے ہر دن اچھا نہیں ہوتا کبھی قسمت آپ کا ساتھ دیتی ہے اور کبھی نہیں، لیکن بطور پروفیشنل کرکٹر ہمیں یہ بات ہمیشہ یاد رکھنی ہے کہ ہمت نہیں ہارنیہے، بولنگ کے دوران ڈینجر زون میں آنے کی اپنی عادت کے بارے میں کہا کہ یہ نفسیاتی طورپر آپ پر اثر انداز ضرور ہوتی ہے، وہ جب کریز کا استعمال کرتے ہیں تو ان کا پیر ڈینجر ایریامیں پڑجاتا ہے لیکن وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں ہیں، البتہ وہاب کیلیے یہ بات پریشان کنضرور ہے کہ وہ وکٹ لے لیتے ہیں لیکن گیند نوبال ہوجاتی ہے،انھوں نے کہا کہ میں اپنی اسخامی کو دور کرنے کیلیے محنت کررہا ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
New Zealand retreat before the onslaught of the Indian bowlers in ODI
Previous Post بھارتی بولرز کی پہلے ون ڈے میں یلغار پر کیویز کی پسپائی
Next Post چینی کھانوں کی دلچسپ تاریخ
Top Chinese food

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.