yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ آج کی اے پی سی میں شہباز شریف کا ۔۔۔‘‘ غریدہ فاروقی نے مریم نواز اور شہباز شریف کے حوالے ایسا دعویٰ کر دیا کہ (ن) لیگی حیران پریشان رہ گئے

MH Kazmi June 27, 2019 1 min read
"Today's APC's Shahbaz Sharif ..." Farid Farooqui claims to be the reference to Mary Nawaz and Shahbaz Sharif that (N) Legi was worried about being surprised.
Share this:

"Today's APC's Shahbaz Sharif ..." Farid Farooqui claims to be the reference to Mary Nawaz and Shahbaz Sharif that (N) Legi was worried about being surprised.

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں ہے، اے پی سی میں شہباز شریف کے بیانیے کی جیت ہوئی جبکہ مریم کا بیانیہ ٹوئٹر اور بیان بازی تک محدود رہا۔اپوزیشن کا اے پی سی اعلامیہ جاری ہونے کے بعد غریدہ فاروقی نے اسے مذاقِ سیاست قرار دے دیا اور کہا اپوزیشن نے اے پی سی کا شوق بھی پورا کر لیا۔ کھودا پہاڑ، نکلا کیا ؟ پہلے ہی کہا تھا اِس اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں ہے ۔ آج کا اعلامیہ کہتا ہی کہ عوامی مفاد میں اپوزیشن کو کسی ایک متفقہ بیانیہ اور لائحہ عمل پر اکٹھا ہونا ہو گا۔ غریدہ فاروقی نے متفقہ بیانیے اور لائحہ عمل پر اکٹھے ہونے کی بات پر سوال اٹھایا کہ ’ تو بھئی آج کا اِکٹھ کس واسطے تھا پھر؟۔‘اینکر پرسن کا مزید کہنا تھا کہ ’نشستند ، گفتند ، برخاستند ، اپوزیشن کی ناکام اے پی سی ، پہلے ہی کہا تھا اِن تلوں میں تیل نہیں، بِن کھلے مرجھا گئی۔۔۔ اے پی سی تھی یا مذاقِ سیاست ؟۔‘مریم نواز کے جارحانہ اور شہباز شریف کے مصالحانہ بیانیے کے حوالے سے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا ’آج کے اے پی سی اعلامیہ سے ن لیگ کی حد تک تو واضح ہو گیا کہ شہباز بیانیہ حاوی رہا۔ مریم نواز بیانیہ محض تقریر اور ٹویٹس کی حد تک ہی رہا اور رہے گا۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Maulana Fazlur Rehman's APC failed badly ..
Previous Post مولانا فضل الرحمان کے اے پی سی بُری طرح ناکام۔۔
Next Post ’’ جو حادثہ ہونا تھا وہ ہو چکا، آپ لوگ گاڑی روکیں اور روزہ افطار کریں ۔۔۔‘‘
"What happened to be an accident happened, you guys stop the car and fast fast ..."

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.