yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘‘تین تین بیویاں ملنے آتی ہیں اور ۔۔’’ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کرعمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

Web Editor December 7, 2018 1 min read
"Three three wives come to meet and .." DG NAB, Lahore Saleem Shahzad, said that Sunram Khan will also be shocked.
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے انکشاف کیاہے کہ تمام قیدیوں کی اہلخانہ سے باقاعدہ ملاقات کرواتے ہیں جبکہ کئی افراد کی تو تین تین بیویاں بھی ملنے آتی ہیں ، کرپشن کرنے والے بڑے ناموں کو پکڑتے ہیں اور ان سے سوال پوچھتے ہیں تو وہ باہر جا کر جھوٹی کہانیاںسناتے ہیں ۔ڈی جی نیب لاہور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے احتساب سب کیلئے کا نعرہ لگایا ، پلی بارگینگ کے قانون کو غلط رنگ دے کر پیش کیا جاتاہے ۔ ان کا کہناتھا کہ کرپشن کرنے والے بڑے ناموں کو جب پکڑتے ہیں اور ان سے سوال کرتے ہیں تو بدعنوانوں کو برا لگتا ہے ، غلط کریں گے تو جواب تو دینا ہوگا ، بڑے نامون کو گرفتار کیا جاتاہے تو وہ باہر آک جھوٹی کہانیاں بھی سناتے ہیں ۔ان کا کہناتھا کہ ادارے سوئے ہوئے ہیں اور سب کا کام نیب کو ہی کرنا پڑتا ہے ، پانچ ارب 33 کروڑ ہاوسنگ سوسائٹی سے لے کر واپس حکومت کو جمع کروائے ہیں اور اب تک چھ ارب 62 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع کروا چکے ہیں ۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ شہبازشریف کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں بیرک نمبر دو میں رکھا گیا ہے جہاں سابق صدر آصف زرداری بھی رہ چکے ہیں جبکہ ان کے ساتھ والی بیرک نمبر ایک میں نوازشریف بھی کچھ عرصہ قید کاٹ چکے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the country has been the first time in the country, then the same party will be victorious who will give thanks: Hafeezullah Khan Nazi
Previous Post اگر ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوئے تو وہی پارٹی فتح پائے گی جو پیا من بھائے گی : حفیظ اللہ خان نیازی
Next Post میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے: جہانگیر ترین
I now have no political role in TTP: Jehangir Tareen

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.