yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے: جہانگیر ترین

Web Editor December 7, 2018 1 min read
I now have no political role in TTP: Jehangir Tareen
Share this:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ میرا اب تحریک انصاف میں کوئی سیاسی کردار نہیں ہے ، وزیر اعظم جو ٹاسک مجھے سونپ دیتے ہیں میں وہ پورا کر لیتا ہوں، میں کوئی عہدہ تو نہیں رکھ سکتا لیکن پاکستان کی خدمت کرنا بھی نہیں چھوڑ سکتا ، عمران خان کو آج بھی مجھ پر اتنا ہی اعتبار ہے جتنا وہ پہلے کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میرا ب تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی میرا اب کوئی سیاسی کردار ہے، حکومت کے تمام وزراء اپنی کارکردگی کو بہتر دکھانے میں مصروف ہیں ، پی ٹی آئی حکومت کو ورثے میں خراب معیشت اور خالی خزانہ ملا ہے جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایک ہی لیڈر ملا ہے جس کا نام عمران خان ہے، حکومت سے کسی کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے، حکومت کچھ دنوں میں مستحکم اور آنے والے وقتوں میں مضبوط ہوتی جائے گی، خان صاحب نے ملک کی خاطر بائیس سال تک ان تھک محنت کی ہے، قوم سے کرپشن کے خاتمے اک وعدہ ایک بہت بڑا وعدہ تھا، صرف وہ ہی نہیں بلکہ ہم سب یہ ہی مانتے ہیں کہ کرپشن نے اس ملک کی جڑوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور کھوکھلا کر دیا ہے، اگر چوروں کی پکڑنے کی بات عمران خان کرتا ہے تو بالکل ٹھیک کرتا ہے کیونکہ چوروں کو پکڑ کر ہی اس ملک کو کرپٹ افراد سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Three three wives come to meet and .." DG NAB, Lahore Saleem Shahzad, said that Sunram Khan will also be shocked.
Previous Post ‘‘تین تین بیویاں ملنے آتی ہیں اور ۔۔’’ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کرعمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے
Next Post بحریہ ٹاؤن ریاست کے ساتھ فراڈ کر رہا ہے: چیف جسٹس آف پاکستان
Navy Town is fraudulent with the state: Chief Justice of Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.