yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

انا للہ وانا لیہ راجعون۔۔!! ارتغرل سیریز کو شہرت کی بُلندیوں پر پہنچانے والی شخصیت انتقال کر گئی

MH Kazmi May 12, 2020May 12, 2020 1 min read
Share this:

استنبول (نیوز ڈیسک ) ڈرامہ سیریز ارطغرل کے موسیقار 48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مسحور کن دھن بنانے والے موسیقار48 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر ڈرامہ پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی۔سپرہٹ سیریز میں 18 دھنیں استعمال کی گئی۔تاہم دنیا بھر میں اپنی دھن سے تہلکا مچا نے والا ترک موسیقار اب ہم میں نہیں رہا۔ارطغل غازی کی دھن کو بہت زیادہ پسند کیا گیا،اس دھن کو نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر میں سراہا گیاااور یہ دھن لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔ترکش ڈرامہ ارطغل غازی پر پاکستانیوں کے ردِعمل نے بھی ڈرامہ بنانے والوں کے دل جیت لیے۔یکم رمضان سے پاکستان میں نشر کی جانے والی اس سیریز کو بنانے والے پاکستان میں زبردست کامیابی اور شاندار پزیرائی ملنے پر بے حد خوش ہیں۔سیریز پاکستانی شائقین تک پہنچانے میں پیش پیش ریاض منٹی کا پاکستان سے مکنے والی پزیرائی کے حوالے سے کہنا تھا کہ مذکورہ سیریز پر پاکستان میں اتنا اچھا ردِعمل دیکھنے میں آیا کہ خوشی ناقابل بیان ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی قسط نشر ہوتے ہی ارطغل غازی پاکستان میں مقبولیت کے تمام ریکارڈر توڑرہا ہے۔اور روز ہی اس کی قسطیں پاکستان میں یوٹیوب چینل پر ٹرینڈ کر رہی ہوتی ہیں،ترکی سرکاری چینل ٹی آر ٹی کے ڈیجیٹل ترکش ریڈیو اور ٹی وی کے ڈائریکٹر ریاض منٹی نے پاکستان میں اس ڈرامے کی خوبصورت ڈبنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی نے ڈبنگ اور بروڈ کاسٹ کے حوالے سے بہت عمدہ کام کیا۔اس چینل کو سبسکرائب کرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔اس چینل نے ایک ماہ سے بھی کم کے عرصے میں 9 لاکھ 90ہزار سبسکرائبرز حاصل کر لیے ہیں۔ریاض منٹی نے کہا کہ آن لائن میڈیم پر صارفین کی بڑی تعداد کا یہ ڈرامہ دیکھنا ایک بڑی کامیابی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن پر حال ہی میں نشر ہونے والے ترک ٖڈرامے ارطغرل غازی کے یوٹیوب چینل نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں اور 10 دنوں کے کم وقت میں ایک میلن سے زائد سبسکرائبر حاصل کر لئے ہیں۔جس کے بعد ڈرامہ ارطغرل غازی ٹویٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ میں آ گیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے موقف ایک ماہ میں سب سے زیادہ سبسکرائبر حاصل کرنے کا ریکارڈ 6۔6 ملین ہے جو کہ ہم حاصل کرسکتے ہیں ۔ یہ بات بھی قابل غور رہے کہ ڈرامے نے پاکستان بھر میں مقبولیت حاصل کی ہے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یہ ڈ رامہ پی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post لالہ موسیٰ ، عوامی کھانا مراکز کے بعد صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کا لالہ موسیٰ کی عوام کو ایک اور تحفہ، مساجد، امامبارگاہوں اورچرچ وغیرہ کو صفائی کیلئے لاکھوں روپے کا سامان عطیہ ، حاجی شکیل احمد قریشی
Next Post سفیرپاکستان معین الحق کا پیرس میں لاک ڈائون میں نرمی کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کی راہنمائی کیلئے کونسلر سیکشن کھولنے کا اعلان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.