yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ ، عوامی کھانا مراکز کے بعد صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کا لالہ موسیٰ کی عوام کو ایک اور تحفہ، مساجد، امامبارگاہوں اورچرچ وغیرہ کو صفائی کیلئے لاکھوں روپے کا سامان عطیہ ، حاجی شکیل احمد قریشی

MH Kazmi May 11, 2020 1 min read
Share this:

لالہ موسیٰ ، عوامی کھانا مراکز کے بعد صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کا لالہ موسیٰ کی عوام کو ایک اور تحفہ، مساجد، امامبارگاہوں اورچرچ وغیرہ کو صفائی کیلئے لاکھوں روپے کا سامان عطیہ ، حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سٹی جنرل سیکرٹری حاجی ملک شکیل احمد قریشی نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عوامی کھانا مراکز کے بعد لالہ موسیٰ کی عوام کیلئے جراثیم کش کلورین، وائپرز، سپرے وغیرہ کی فراہمی خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک اور عید کے تناظر میں اورجمعہ کے اجتماعات کیلئے مساجد اوررامامبارگاہوں کو اس سامان کی اشد ضرور پڑتی ہے جس کیلئے لالہ موسیٰ کی عوام چوہدری قمرالزماں کائرہ کوہمیشہ سراہتی ہے اور وہ بھی شہر لالہ موسیٰ سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں۔
حاجی شکیل احمد قریشی نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب چویدری قمر زمان کائرہ نے آج عوامی کھانا مرکز مین بازار لالہ موسی کا وزٹ کیا-مساجد- امام بارگاہوں -چرچ کو کلورین و دیگر سامان سپرے پہچانے کے لیے کمیٹی کے حوالے کر دیا اس موقعہ پر صدر پیپلز پارٹی یوتھ ونگ تحصیل کھاریاں عمران اشرف پسوال گجر ، کاروباری شخصیت مہر اعجاز رشید ، حاجی چوہدری اختر برنالہ ، سماجی و کاروباری شخصیت حاجی ابراہیم سیالوی ، سیکرٹری انفارمیشن شیخ ندیم ، چوہدری افضل آف پسوال ، جی ایم نیوز ملک مبشر، رانا عابد ، سمیت دیگر احباب نے شرکت کی

PRESIDENT PPP PUNJAB CH QAMAR UZ ZAMAN KAIRA AND CH NADEEM ASGHAR KAIRA EX-DISTRICT NAZIM DISSEMINATED CHLORINE AND WIPERS AND CLEANING EQUIPMENT TO HOLY PLACES OF LALAMUSA

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا امداد پرہاتھ صاف کرنے والے سیاستدانوں کو نشان عبرت بنایا جائے، چوہدی ماجد چیمہ
Next Post انا للہ وانا لیہ راجعون۔۔!! ارتغرل سیریز کو شہرت کی بُلندیوں پر پہنچانے والی شخصیت انتقال کر گئی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.