yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

Web Editor July 30, 2018 1 min read
The woman murder her husband on seeing porn movies
Share this:

واشنگٹن: امریکی ریاست کنساس میں فحش فلمیں دیکھنے پر ایک خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خو دہی فون پر پولیس کو قتل اطلاع بھی دیدی۔

امریکی نیوز ایجنسی ”فوکس نیوز “ کے مطابق کنساس کی رہائشی پیٹریشیا ہل نے پولیس کو فون کرکے بتایا کہ اس نے اپنے شوہر ہل کو قتل کردیا ہے ۔پولیس کے مطابق جب وہ جائے وقوعہ پر پہنچے تو ان کو ہل کی لاش اس کی جائیداد پر واقع ایک شیڈ کے نیچے پڑی ہوئی ملی ۔

ہل کی لاش کے اوپری اور نیچے والے حصے پر گولیوں کے دونشانات تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے دوران خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے درمیان کوئی تنازعہ نہیں تھا لیکن وہ اپنے خاوند کی جانب سے فحش فلمیں خریدنے اور پھر ان کو دیکھنے کی عادت کو ناپسند کرتی تھی اور کئی بار اس کور وک بھی چکی تھی ۔اس نے ایک مرتبہ معلوم ہونے پر کہ وہ نئی فحش فلمیں خرید رہا ہے اس کا آرڈر بھی کینسل کروایاتھا ۔

اس کے بعد ہل نے اپنی جائیداد پر واقع اس شیڈ کے نیچے بیٹھ کر اپنا شوق پورا کرنا شروع کردیا ۔مسز ہل نے بتایا کہ میں شیڈ کے اندر داخل ہوئی تو وہ ایک عریاں فلم دیکھ رہا تھا جس پر میں نے اس کوایسا کرنے سے منع کیا لیکن اس نے انکار کردیا جس پر میں گھر گئی اور پسٹل اٹھا کر واپس آگئی ۔

پیٹریشا کے مطابق وہ کچھ دیر بعد شیڈ میں داخل ہوئی اور اپنے خاوند پر دو فائر کئے جن میں سے ایک اس کے سر میں لگا جبکہ دوسرا اس کی ٹانگ میں لگا ۔اس کے بعد وہ سیدھی گھر گئی اور فون پر پولیس کو اطلاع دی کے اس نے اپنے خاوند کوقتل کردیا ہے ۔

فحش فلموں دیکھنے پر  خاوند کو قتل کرنے والی پیٹریشا اور اس کے مقتول شوہر کی فائل فوٹو

وہ شیڈ جہاں پیٹریشا نے اپنے خاوند پر فائرنگ کرکے اس کو قتل کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government formation in the federation .... Tehreek-e-Insaf (PTI) and Imran Khan face another big problem, news of tiger work
Previous Post وفاق میں حکومت سازی ۔۔۔۔تحریک انصاف اور عمران خان کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ، ٹائیگروں کے کام کی خبر
Next Post وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟
After becoming prime minister, how much will Imran Khan have to take for the package of billions from IMF?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.