yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

Web Editor July 30, 2018 1 min read
After becoming prime minister, how much will Imran Khan have to take for the package of billions from IMF?
Share this:

نیو یارک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن اور اس سے پہلے کی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے آئے ہیں کہ انہوں نے ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے قرض لے لے کر پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے لیکن انہیں خود حلف اٹھاتے ہی کتنا قرض لینا پڑے گا؟ اس حوالے سے بڑے عالمی اخبار فنانشل ٹائمز نے ایسا دعویٰ کردیا ہے کہ سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ ’’پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاریاں کر رہا ہے اور عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی وزارت خزانہ کے حکام ان کے سامنے اس قرض کی تجویز رکھیں گے۔ اس تجویز کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف سے 12ارب ڈالر قرض لے گا۔ وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ’’آئی ایم ایف سے یہ قرض لینا ناگزیر ہے کیونکہ پاکستان کے فارن کرنسی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں اور آئی ایم ایف سے رجوع کیے بغیر انہیں سنبھالا نہیں دیا جا سکتا۔‘‘

رپورٹ کے مطابق اس قرض کی شرائط میں آئی ایم ایف کی طرف سے ممکنہ طور پر یہ شرط بھی عائد کی جا سکتی ہے کہ پاکستان اپنے حکومتی اخراجات میں کمی لائے۔ اگر آئی ایم ایف ایسی حدود کی شرط رکھتا ہے تو نئے وزیراعظم عمران خان کے لیے اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنا انتہائی مشکل ہو جائے گا۔ ان وعدوں میں بجلی سستی کرنا، ٹیکسوں میں کمی لانا اور پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اقدامات کرنا وغیرہ شامل ہیں۔کئی معاشی تجزیہ کاروں کا بھی کہنا ہے کہ ’’پاکستان کی معاشی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان کا اپنے وعدوں پر عملدرآمد کرنا بہت مشکل ہے۔‘‘

پاکستانی حکومت کے ایک مشیر کا کہنا تھا کہ ’’ہم انتہائی مشکل دور سے گزر رہے ہیں اور ہمیں مدد کی ضرورت ہے۔ میرے خیال میں ہم آئی ایم ایف کے تعاون کے بغیر کچھ نہیں کر سکیں گے۔ ہمیں ہر حال میں10سے 12ارب ڈالر قرض درکار ہو گا۔‘‘واضح رہے کہ پاکستان نے 2013ء میں آئی ایم ایف سے 5.3ارب ڈالر قرض لیا تھا۔ اس کے بعد اب لیا جانا والا 12ارب ڈالر کا 13واں پیکیج پاکستان کا سب سے بڑا پیکیج ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The woman murder her husband on seeing porn movies
Previous Post فحش فلمیں دیکھنے پر خاتون نے اپنے شوہر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
Next Post گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار
Governor Sindh for the First Front candidate

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.