yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ویڈیوز نے کام دکھا دیا ، نواز شریف اور مریم نواز بیٹھے بٹھائے نئی مصیبت میں پھنس گئے

MH Kazmi July 13, 2019 1 min read
The videos showed the work, Nawaz Sharif and Mary Nawaz were stuck in new trouble
Share this:

The videos showed the work, Nawaz Sharif and Mary Nawaz were stuck in new trouble

لاہور (ویب ڈیسک ) جج ارشد ملک کے حوالے سے ویڈیو سکینڈل نے تہلکہ خیز موڑ لے لیا ہے جب کہ اس حوالے سے عدالت عظمیٰ میں موجود پٹیشن بھی منظور ہوگئی ہے جس کی سماعت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید پر مشتمل 3 رکنی بینچ کرے گا۔ دوسری جانب نواز شریف کو ہونے والی سزا کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر التوا اپیل میں ہوگا۔ پروگرام کے میزبان کے مطابق حکومتی معاملات میں اثر و رسوخ کی حامل شخصیات نے رابطے پر بتایا ہے کہ نواز شریف ،آصف زرداری اور دوسرے سیاستدانوں کے خلاف کرپشن کے مقدمات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا بلکہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف نیب میں مزید کیسز بن رہے ہیں اور یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے حوالے سے کچھ نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں جن کا تعلق نوازشریف اور مریم نواز سے ہے، نیب اور حکومتی مشینری پرعزم ہے کہ نواز شریف اور زرداری کے معاملات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ویڈیو سکینڈل کے حوالے سے ماہر قانون بیرسٹر سعد رسول نے کہا ہے جج ارشد ملک کے رویہ سے ثابت ہوگیا ہے کہ وہ اپنے منصب کے لائق نہیں تھے، ان کے ذاتی کنڈکٹ سے قطع نظر اپیل میں عدالت عالیہ کے پاس پورا اختیار ہے کہ تمام شواہد دوبارہ دیکھے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے تین آپشنز ہوں گے۔ اگر مریم نواز کی ویڈیو فرانزک میں درست ثابت نہیں ہوتی تو اپیل میں فیصلہ برقرار رکھا جاسکتا ہے، اگر ویڈیو درست تھی اور فیصلہ کسی دباؤ کے تحت دیا گیا ہے تو ہائیکورٹ جج ارشد ملک کا فیصلہ کالعدم قرار دے سکتی ہے اور ہدایت کرسکتی ہے کہ کوئی نئی عدالت کیس کی از سر نو سماعت کرے، تیسرا آپشن یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ خود ہی تمام شواہد کو پھر سے دیکھنے کا فیصلہ کرے اور نواز شریف کے وکلا سے کہے کہ ہمیں اپنی منی ٹریل دکھا دیں اور نیب سے کہے اپنے شواہد دکھا دیں ، ہم فیصلہ کردیتے ہیں۔ ممتاز تجزیہ کار پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیس نے کہا سوال یہ ہے کہ کیا جج ارشد ملک پر دباؤ کچھ اداروں کی طرف سے تھا یا نواز شریف سے تعلق رکھنے والے مشکوک افراد کا دباؤ تھا، ن لیگ کو زیادہ عوامی حمایت ملتی نظر آتی ہے نہ ہی بڑا سیاسی طوفان پیدا ہو رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: What date will be the hearing on Nawaz Sharif's appeal? Latest news
Previous Post بریکنگ نیوز: نواز شریف کی اپیل پر سماعت کس تاریخ کو ہوگی ؟ تازہ ترین خبر
Next Post عارف حمید بھٹی نے سازش بے نقاب کر دی
Arif Hameed Bhatti exposed the plot

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.